اسپشل اسٹوری
- مارچ- 2025 -11 مارچ
نکسلائیٹ تحریک سے وابستہ خاتون نے 30 سال بعد اپنی بیٹی سے کی جیل میں ملاقات – جانئے تلنگانہ کے کورٹلہ سے تعلق رکھنے والی وسنتا کی کہانی
Photo courtesy to etv bharat ایک ماں نے اپنی بیٹی سے 30 سال بعد ملاقات کی ۔جو نکسلائیٹ تحریک سے وابستہ رہی تھی تفصیلات کے مطابق چھتیس گڑھ پولیس کی حراست میں موجود سابق خاتون نکسلائیٹ وسنتا کی 30 سال بعد اپنی بیٹی بھوانی سے ملاقات ہوئی۔ان دونوں کی ملاقات…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
حلیم کے بعد رمضان المبارک کی ایک اور خاص ڈش ‘ گنجی ” روزہ داروں کے لئے ایک پسندیدہ غذا – تلنگانہ کے کھمم شہر کی ایک مسجد میں تیار کی جاتی ہے گنجی
رمضان المبارک کی ایک اور خاص ڈش گنجی روزہ داروں کے لیے ایک پسندیدہ غذا ہے۔ کھمم شہر میں واقع مسجد زین العابدین مرکز کی گنجی پورے شہر میں مشہور و معروف ہے۔ گنجی بنانے والے ماہر باورچی اور سماجی کارکن شیخ عبد القدیر نے حافظ محمد جواد احمد سے…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
ہیلی کاپٹر میں دلہن چلی سسرال
نئی دہلی ۔ شادی کے بعد عام طور پر کار یا دیگر گاڑیوں میں دلہن کو سسرال لے جایا جاتا ہے لیکن ریاست ہریانہ کے نوح میں شادی کے بعد دولہا اپنی دلہن کو کسی گاڑی میں نہیں بلکہ ہیلی کاپٹر میں اپنے گھر لے گیا، دلہن کی زندگی کی…
مزید پڑھیں » - فروری- 2025 -24 فروری
ہند-پاکستان کرکٹ میچ کا جنون۔ تلنگانہ کے عادل آباد میں شادی کی تقریب میں میچ دیکھنے کا خصوصی انتظام
حیدرآباد ۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچ کو لے کر ہمیشہ شائقین میں ایک عجب ہی جوش و خروش دیکھا جاتا ہے۔ شائقین کرکٹ کام کاج چھوڑ کر اور بعض چھٹی لے کر میچ کا دلچسپی سے مشاہدہ کرتے ہیں اور کئی لوگ اہم سے اہم مصروفیات چھوڑ…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
فروری 28 کو آسمان میں ایک نایاب اور حیرت انگیز نظارہ
سورج کے گرد گردش کرنے والے 7 سیارے 28 فروری کو ایک قطار میں نظر آئیں گے۔ یہ سیارے زہرہ، مریخ، مشتری، زحل، یورینس، نیپچون اور عطارد ہیں، جو ایک قطار میں آسمان میں دکھائی دیں گے۔ اس فلکیاتی منظر کو "پلانیٹ پریڈ” کہا جاتا ہے۔ دلچسپ بات یہ…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
سعودی عرب میں ہونے والی ترقی غیرمعمولی اور حیران کن: غیرملک سیاح۔ سروے رپورٹ
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں ایک عرصہ سے سیاحتی شعبہ پر بھر پور توجہ کے ثمر سامنے آنے لگے ہیں جس کا ثبوت ایک اور حالیہ سروے سے ملتا ہے۔ غیرملکی سیاحوں کا سعودی عرب میں ہونے والی ترقی کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ بات واضح…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
روس کی دلہن حیدرآباد کا دولہا
حیدرآباد۔ حیدرآباد شہر سے تعلق رکھنے والے نوجوان اور روس کی لڑکی کو محبت ہوگئی اور دونوں نے شادی کرلی۔ اویناش جو وگیان پوری کالونی نلہ کنٹہ ڈویژن میں رہتا ہے۔ اویناش کو محبت ایک روسی لڑکی یانا سے ہوگئی۔ ان دونوں کے درمیان ثقافتوں اور ممالک کا فرق…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -20 جنوری
آٹو ڈرائیو کی بیٹی عائشہ انصاری بنی ڈپٹی کلکٹر۔ ماں باپ کے خواب کو کیا شرمندہ تعبیر
نئی دہلی۔ مدھیہ پردیش پبلک سروس کمیشن (ایم پی پی ایس سی) امتحان 2022 کا حتمی نتیجہ آ گیا ہے۔ ایک آٹو ڈرائیور کی بیٹی عائشہ انصاری نے نہ صرف اپنے ارکان خاندان بلکہ پورے ریوا کا نام روشن کیا ہے۔ اس امتحان میں عائشہ انصاری کو ڈپٹی کلکٹر کے…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
مہاراشٹرا کے 3 دیہاتوں میں پراسرار بیماری۔ لوگوں کے بال اچانک جھڑنے لگے۔ کئی لوگ ہوگئے گنجے
مہاراشٹر کے تین گاؤں میں پراسرار بیماری کی وجہ سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، جہاں مرد، خواتین اور بچے اچانک بال گرنے کی شکایت کر رہے ہیں اور کچھ تو بالکل گنجے ہو گئے ہیں۔ بلدھانا ضلع کے ان تین گاؤں میں تقریباً 30 سے…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
کمال کابندر۔گھر کے کام کرنے علاوہ بناتا ہے روٹیاں
نئی دہلی ۔ ریاست اتر پردیش کے رائے بریلی ضلع کے سادھوا گاؤں میں ایک حیران کن واقعہ منظر عام پر آیا جہاں ایک بندر نے نہ صرف انسانوں کے دل جیت لیے بلکہ ان کے ساتھ گھریلو کاموں میں بھی شامل ہو کر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔…
مزید پڑھیں »