اسپشل اسٹوری
- دسمبر- 2024 -7 دسمبر
"محمد” سب سے مقبول نام۔ برطانیہ کی رپورٹ
نئی دہلی: سال 2023 میں انگلینڈ اور ویلز میں بچوں کے ناموں کے رجحانات نے دلچسپ حقائق پیش کیے ہیں۔ بی بی سی اردو کے مطابق برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) نے بتایا کہ لڑکوں کے لیے سب سے زیادہ منتخب کیا جانے والا نام ’محمد…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2024 -30 نومبر
23 سال کا دلہا 91 سال کی دلہن۔ شادی کی رات نوبیاہتا کی پراسرار موت
ایک انوکھا شادی کا قصہ محبت، دولت اور ایک پراسرار موت نئی دہلی: سوشل میڈیا پر مختلف خبریں اور وائرل ویڈیوز ہر روز نئی بحث چھیڑتی ہیں لیکن حالیہ دنوں میں ایک ایسی شادی کی خبر نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرلی ہے جس کی تفصیلات نہ…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
” تو کہہ رہا تھا مجھے چھوڑ کر نہیں جائے گا، لیکن تو بھی چلا گیا” سنبھل میں شہید ایان کی والدہ کے آخری الفاظ
اترپردیش کے سنبھل جامع مسجد کے سروے کے دوران گزشتہ اتوار کو جو تشدد برپا ہوا تھا اس میں پولیس کی گولی لگنے سے ایان نامی نوجوان بھی شہید ہوگیا ۔ اتوار کو سنبھل کی گلیوں میں ہمیشہ کی طرح خاموشی تھی، لیکن اس دن کا سورج ایک المناک…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مہارشٹرا اسمبلی میں مسلم نمائندگی میں معمولی کمی
مہاراشٹرا اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں 9 مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی، جو اقلیتی برادری کی سیاسی نمائندگی کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔ تاہم، یہ تعداد پچھلے انتخابات کے مقابلے میں کم ہے، جب 10 مسلم امیدوار منتخب ہوئے تھے۔ اس مرتبہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مہارشٹرا اسمبلی انتخابات میں کامیاب مسلم امیدوار
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں اس بار 8 مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی، جو ریاست کی سیاست میں مسلمانوں کی نمائندگی کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت ہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے یہ امیدوار مختلف حلقوں سے جیت کر اسمبلی میں پہنچے ہیں، جو مختلف علاقوں…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
شادی کی بارات میں پیسوں کی بربادی – دلہے کے گھر والوں نے ہوا میں اڑائے 20 لاکھ روپے
اتر پردیش کے سدھارت نگر میں ایک شادی کی تقریب کے دوران پیسہ ہوا میں اڑانے کا واقعہ انٹرنیٹ پر موضوع بحث بن گیا ہے۔ کئی وائرل ویڈیوز میں دلہا کی جانب سے آئے مہمانوں کو گھروں کی چھتوں اور یہاں تک کہ جے سی بی مشین پر چڑھ کر…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
حرا کلچرل سنٹر میں وحی کے نزول سے متعلق علمی نمائش
ریاض ۔ کے این واصف مکہ مکرمہ میں قائم حرا کلچرل سنٹر میں ابتدائی وحی کے نزول کے بارے میں معلومات سے بھرپور شاندار علمی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق عمرہ زائرین اور زندگی کے تمام شعبوں…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
وارث خان جس نے بچائی 7 ہندوؤں کی جان – چیف منسٹر کی جانب سے ہوئی تعریف اور ملا ایک لاکھ انعام
بھوپال _ مدھیہ پردیش کے راج گڑھ میں ایک تیز رفتار کار اچانک الٹ کر ندی میں گر گئی۔ اس میں 7 لوگ تھے۔ حادثے کے فوراً بعد وارث خان نامی شخص جو وہاں سے موٹر سائیکل پر گزر رہا تھا گاڑی میں پھنسے لوگوں کی مدد کے لیے وہاں…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2024 -20 اکتوبر
ہندوستان کے بی جے پی لیڈر کے بیٹے کی پاکستانی لڑکی سے آن لائن شادی
نئی دہلی: اتر پردیش کے جونپور ضلع میں بی جے پی کے کونسلر تحسین شاہد کے بڑے بیٹے محمد عباس حیدر نے پاکستانی لڑکی سے ‘آن لائن نکاح’ کیا۔ یہ شادی لاہور میں طے تھی لیکن ویزا نہ ملنے کے باعث دونوں نے آن لائن نکاح کا منفرد فیصلہ کیا۔…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
“مدینہ ڈیٹس سیزن 2024” – میں زائرین کے لیے انواع و اقسام کے کھجور
ریاض ۔ کے این واصف زائرین مدینہ منورہ اپنے ساتھ احباب، عزیز واقارب کےلئے مدینہ سے کھجور ضرور لے جاتے ہیں۔ اس سال مدینہ منورہ میں کھجوروں کا سیزن (مدینہ ڈیٹس سیزن 2024) مختلف تقریبات کے ذریعے زائرین کو راغب کررہا ہے جس میں علاقے کے سب سے اہم زرعی…
مزید پڑھیں »