اسپشل اسٹوری
- اپریل- 2024 -4 اپریل
دنیا کے امیر ترین شخصیات میں ہندوستان کے 200 لوگ شامل _ مکیش امبانی ہندوستان کے سب سے امیر
فوربس نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فوربس کی فہرست میں 200 ہندوستانیوں کو جگہ ملی ہے۔ پچھلے سال اس فہرست میں 169 ہندوستانیوں کے نام شامل تھے رپورٹ کے مطابق بھارتی ارب پتیوں کی کل دولت 954 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
مکہ مکرمہ۔مسجد الحرام کا بے مثال اور دنیا کا سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم
ریاض ۔ کے این واصف حرم مکی میں نصب لاجواب ساؤنڈ سسٹم اپنی کارکردگی اور بڑے نٹ ورک کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم مانا جاتا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ساؤنڈ سسٹم کو منظم رکھنے کے لیے 120…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
مکہ مکرمہ – فلاحی تنظیم کی جانب سے 5 لاکھ کلو اضافی خوراک تقسیم
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان میں دعوتوں، اسٹار ہوٹلس اور عام رسٹورنٹس میں سینکڑوں ٹن کھانا بچ جاتا ہے اور تلف کردیا جاتا ہے جبکہ دنیا میں لاکھوں افراد ایک وقت کے کھانے کے لئے ترستے ہیں۔ مکہ شہر میں رمضان میں بےشمار زائرین آتے ہیں جن کے…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2024 -31 مارچ
“دو پٹا ادل بدل” کی بھولی بسری روایت کی جگہ اب “کھنڈوا” بدلنے کی رسم
ریاض ۔ کے این واصف راکھی باندھ کر بھائی بنانے کی طرح برسوں قبل لڑکیاں دو پٹا ادل بدل کر ایک دوسرے کو بہن بناتی تھیں جسے “بہناپاکرنا” کہا جاتا تھا۔ اب یہ رسم سننے یا دیکھنے میں نہیں آتی لیکن حالیہ عرصہ میں اس کی جگہ “کھنڈوا” (سیاسی پارٹی…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
ہندوستانی شہری پیدل سفر کرکے آٹھ ماہ بعد مدینہ منورہ پہنچ گیا
ریاض ۔ کے این واصف مہم جوئی کے شوق میں لوگ جوکھم والے اور مشکل ترین کام کرکے ریکارڈز قائم کرتے ہیں کچھ لوگ اپنی مہم جوئی کو کارخیر یا عمل صالح سے بھی جوڑ لیتے ہیں۔ ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے سید علی نے بھی ایسا ہی کیا۔…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
سعودی عرب کا پسندیدہ اور منفرد میوہ کھجور
ریاض ۔ کے این واصف دنیا بھر میں یہ روایت ہے کہ رمضان میں روزہ دار افطار کھجور سے شروع کرتے ہیں۔رمضان میں کھجور کے ساتھ افطار کی اہمیت صحت مند غذا کے طور پر سمجھی جاتی ہے اور کھجور سے افطار مسلم معاشرے میں دیرینہ روایت ہے۔عرب نیوز کے…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
مسجدالغمامہ: اسلامی تاریخ کی انمول یادگار۔ بیرون مملکت سے آنے والے اس کو اپنے زیارہ پروگرام میں شامل رکھیں
ریاض ۔ کے این واصف مدینہ منورہ میں اسلامی تاریخ کی نشانیوں کے حوالے سے متعدد مساجد قائم ہیں جن میں ایک خاص یادگار مسجد الغمامہ ہے۔سعودی سرکاری پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق اسلام کے ابتدائی ایام کی خوبصورت تاریخ کے حوالے سے الغمامہ مسجد کی شناخت نمایاں…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
ہاتھوں سے محروم شخص کو لگائے گئے دوسری خاتون کے ہاتھ۔ ہندوستانی ڈاکٹرس نے تاریخ رقم کردی
نئی دہلی: ایک پینٹر حادثہ میں اپنے دونوں ہاتھوں سے محروم ہوگیا تھا، وہ پینٹنگ کا کام کرتا تھا لیکن ہاتھ کھودینے کی وجہہ سے وہ برش پکڑنے کے قابل نہیں تھا لیکن اب اس کی حالت بدل گئی ہے اوروہ بہت جلد کام پر واپس لوٹ سکتا ہے کیونکہ…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے
حیدرآباد _ 5 مارچ ( اردولیکس) جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کے مصداق پیر کو تلنگانہ کے وناپرتھی ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں جہاں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے تھے وہیں اس حادثہ میں ایک 8 سالہ سمیرا کرشماتی طور پر بغیر کسی…
مزید پڑھیں » - فروری- 2024 -29 فروری
بھکارن کے پاس 45 ہزار کا اسمارٹ فون- “ہم سے اچھے رہے صدقہ میں اترنے والے”
ریاض ۔ کے این واصف ایک عرصہ قبل WhatsApp پر ایک ویڈیو پیش کی گئی منظر یوں تھا۔ ایک بھکاری کار میں بیٹھی خاتون کو پیسے مانگتے ہوئےمسلسل تنگ کررہاہے۔ عاجز آکر خاتون غصہ سے کہتی ہے کہ اس کے پاس پیسے نہیں صرف کارڈز ہیں۔ اس پر بھکاری فوراُ…
مزید پڑھیں »