اسپشل اسٹوری
- اکتوبر- 2023 -28 اکتوبر
آج 28 اکتوبر کو جاریہ سال کا آخری چاند گہن
حیدرآباد _ 28 اکتوبر ( اردولیکس) جاریہ سال کا آخری چاند گہن 28 اکتوبر ہفتہ کو ہوگا جس کا مشاہدہ حیدرآباد میں بھی کیا جاسکے گا۔امکان ہے کہ چاند گہن 28 اکتوبر کو رات 11.31 بجے شروع ہوگا اور 29 اکتوبر کی رات 1:08 بجے پورے عروج پر ہوگا۔ …
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
ہیلی کاپٹر کے ذریعہ نوٹوں کی بارش _ ایک ملین ڈالر کی رقم لوگوں نے چن لی
چیک ریپبلک کے قصبے Lysa nad Labem میں نوٹوں کی بارش ہوئی۔ چیک انفلوئنسر، ٹی وی میزبان کامل بارتوشیک نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے لوگوں پر ایک ملین ڈالر برسائے ۔ اس سے متعلق ویڈیو فی الحال وائرل ہو رہا ہے۔ کامل پہلے ایک مقابلہ منعقد کرنا چاہتا تھا اور…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
موبائل فون صارفین کے لئے ضروری ہدایات و مشورے
ریاض ۔ کے این واصف دنیا میں سن 2023 تک کے عداد و شمار کے مطابق 7.33 بلین افراد موبائیل فون استعمال کرتے ہیں جو دنیا کی آبادی کا 90.90 فیصد بنتا ہےلیکن صارفین کی بڑی تعداد اس طریقہ استعمال سے پوری طرح واقف نہیں ہوتے اور انھیں اپنے موبائیل…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
بیٹی نے کیا طلاق کا فیصلہ۔ باپ نے جشن مناتے ہوئے جلوس کی شکل میں بیٹی کو سسرال سے لایا گھر۔ عجیب وغریب واقعہ کا ویڈیو وائرل
نئی دہلی:اکثرآپ نے دیکھا ہوگا کہ بیٹی کی شادی کے موقع پر جشن منایا جاتا ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا عجیب وغریب واقعہ بتانے جارہے ہیں جو اس سے پہلے شاید آپ نے کہیں نہ دیکھا نہ سنا ہوگا۔ ایک باپ نے اپنی بیٹی کی جانب…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
اپنے آدھار کارڈ کو فوری ” لاک ” کریں۔۔۔۔۔۔ ورنہ
حیدرآباد _ 18 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستان بھر میں آدھار کارڈ رکھنے والے شہریوں کو ایک نئے طریقے سے دھوکہ دیا جا رہا ہے جس میں آدھار سے چلنے والے پے منٹ کے نظام (AePS خامی کا استعمال کرتے ہوئے دھوکہ سے بینک اکاؤنٹ کو صفر کر دیا جا…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
شادی کے بعد پتہ چلا دلہن لڑکی نہیں ہجڑہ ہے۔ دلہے کے اڑ گئے ہوش
نئی دہلی: شادی کے بعد ایک نوجوان اس وقت حیرت زدہ رہ گیا جب اسے پتہ چلا کہ اس کی بیوی عورت نہیں بلکہ ہجڑہ ہے۔ چونکا دینے والا یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کا ہے۔ بجنور ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی شادی سال 2019 میں مراد…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
غزہ میں حاملہ خواتین صاف پانی سے محروم،2 لاکھ 20 ہزار فلسطینی بے گھر۔ نصف غزہ اندرون 24 گھنٹے خالی کرنے اسرائیل کا الٹی میٹم
اردولیکس اسپیشل رپورٹ اسرائیل حماس سے بدلہ لینے کے لیے گزشتہ کئی دنوں سے غزہ پٹی پر حملے کر رہا ہےغزہ فلسطینیوں کی بستی ہے۔ اسرائیل نے 2007 سے غزہ پٹی کی ناکہ بندی کر رکھی ہے وہ وہاں پہنچنے والی خوراک، پانی، برقی اور ایندھن کی سپلائی کو کنٹرول…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
سعودی ہاسپٹل میں خدمات کے لیے پہلا روبوٹ متعارف
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کا “کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال” کا شمار عالمی معیار کے اسپتالوں میں ہوتا ہے۔ ایک تازہ اطلاع کے مطابق کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر نے عملے اور وزیٹرز کی مدد کے لیے پہلے روبوٹ ’نور آر ون‘ کو متعارف کرایا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
انجینئر نعیم نے جیتندر کو جیل سے رہائی دلاکر گنگا جمنی تہذیب کو استحکام بخشا
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان میں شرپسند طاقتیں ہندو مسلمانوں کے درمیان مسلسل نفرت کی دیواریں اٹھارہی ہیں ایسے ماحول میں بھی کئی ہندو اور مسلمان ایک دوسرے کی مدد کرکے ملک کی روایتی گنگا جمنی تہذیب کو طاقت بخش رہے ہیں۔ اس کی تازہ ترین مثال انجینئر ایم…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
پرانی ماروتی 800 کار ، لگژری رولس رائس کار میں تبدیل _ کیرالا کے نوجوان حدیف کا کارنامہ
حیدرآباد _ 3 اکتوبر ( اسپشل اسٹوری) زندگی میں کچھ حاصل کرنے کے لیے عزم کا ہونا کافی نہیں ہے.اس کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے ۔ اس کا ثبوت کیرالا کا ایک نوجوان ہے جو اپنی ثابت قدمی اور محنت سے لاکھوں روپے کی ماروتی 800 کار کو کروڑوں…
مزید پڑھیں »