اسپشل اسٹوری
- دسمبر- 2022 -13 دسمبر
چیف منسٹر تاملناڈو اسٹالن کی کور سیکیورٹی ٹیم میں 9 خواتین باڈی گارڈز بھی شامل _ ملک میں پہلی مرتبہ سیاسی قائد کے لئے خواتین باڈی گارڈز
حیدرآباد _ 13 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) نیلے رنگ کے سفاری سوٹ پہنی 9 خواتین باڈی گارڈز کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جن میں اے کے 47 اور X-95 سب مشین گنس جیسے ہتھیار ہیں۔ یہ وائرل تصاویر کسی فلم یا سیریز کا حصہ نہیں ہیں۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
آدھی رات کو معشوقہ کے گھر میں گھسنے والا عاشق کنویں میں کود گیا
نئی دہلی: ریاست بہار میں ایک شخص جو آدھی رات کو اپنی گرل فرینڈ کے گھر اس سے ملنے گیا تھا پکڑے جانے کے خوف سے اس نے کنویں میں چھلانگ لگا دی۔ چھپرا ضلع کے گڈکا تھانے کے تحت موتی راج پور کا رہنے والا منا راج ہفتہ کی…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
اترپردیش کے غریب گھرانے کی بیٹی فلک ناز انڈر 19 ،ویمن ورلڈ کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم میں منتخب
حیدرآباد _ 9 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے پریاگ راج سے تعلق رکھنے والی ویمن کرکٹر فلک ناز اگلے ماہ جنوبی افریقہ میں ہونے والے خواتین کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم انڈیا کے لیے کھیلتے ہوئے نظر آئیں گی۔ آئی سی سی کے اس ٹورنامنٹ میں…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
گجرات اسمبلی انتخابات میں صرف ایک مسلم امیدوار کامیاب
احمدآباد _ 9 دسمبر ( اردولیکس) اس بار گجرات اسمبلی انتخابات میں صرف ایک مسلم امیدوار جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ احمد آباد شہر کی جمال پور-کھڈیا حلقہ سے کانگریس کے امیدوار عمران کھیڑا والا جیت گئے ہیں، جبکہ احمد آباد کی دریا پور حلقہ سے کانگریس کے امیدوار غیاث…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
شادی کے نام پرمرد نے خاتون بن کردیا ایک شخص کو دھوکہ
Representational image نئی دہلی: ایک دھوکہ باز نے خاتون کا روپ بنا کرشادی کے نام ایک شخص کو دھوکہ دیا۔ پولیس نے شاطرملزم کو گرفتارکرلیا ہے۔ چینئی سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ شخص کے باپ نے اپنے بیٹے کا نام رشتوں کی ویب سائٹ پر درج کرایا تھا کیونکہ…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
یوٹیوب پر ویڈیو کلاسز دیکھ کر ایم بی بی ایس میں سیٹ حاصل کرنے والا تلنگانہ کا غریب طالب علم
کاماریڈی: انسان کسی بھی کام کیلئے عزم مصمم کرلیتا ہے تو پھراس کیلئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا، اسی طرح ریاست تلنگانہ ضلع کاماریڈی کے بانسواڑہ سے تعلق رکھنے والے سائی چرن نامی نوجوان نے یوٹیوب میں ویڈیو کلاسیس دیکھ کرایم بی بی ایس میں سیٹ حاصل کی۔ وہ…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
حیدرآباد کے آسمان پر عجیب منظر _ عوام پریشان
حیدرآباد _ 7 دسمبر ( اردولیکس) حیدرآباد میں چہارشنبہ کی صبح آسمان پر عجیب منظر دکھائی دیا جس سے عوام پریشان ہوگئے ۔جہاں ایک عجیب شئے نظرآرہی تھی۔کئی افراد نے اس کو تعجب سے دیکھ کر اسے سیارہ، تارہ یا آسمانی شئے وغیرہ تصور کیا۔کئی شہریوں نے ،ایک دوسرے سے…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
گجرات میں کس کی بنے گی حکومت؟ ایگزٹ پول جاری
نئی دہلی: گجرات میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد آج شام گجرات الیکشن کے ایگزٹ پول کے رجحانات آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس بار گجرات میں بی جے پی کی حکومت دوبارہ بنے گی یا کانگریس 27 سال واپس ہوگی یا گجرات میں بھی پنجاب جیسا کوئی کرشمہ…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
بھگوت گیتا کے اشلوک پڑھنے کا مقابلہ _ تلنگانہ کی مسلم لڑکی کو انعام اول _ قوم کے لئے لمحہ فکر !
نلگنڈہ _ 5 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سوریا پیٹ میں یکم دسمبر کو بھگوت گیتا کے اشلوک پڑھنے کا اسکولی طلبہ کے لئے مقابلہ رکھا گیا تھا سوریا پیٹ میں واقع بھگوت گیتا مندر اور دھرمیکا ایکیہ ویدیکا کے زیر اہتمام یہ مقابلہ منعقد ہوا۔ ان مقابلوں میں مختلف…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
ایک ہی منڈپ میں 2 بہنوں سے شادی۔ دولہے کے خلاف مقدمہ درج
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے سولاپور میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص نے ایک ہی منڈپ میں دو جڑواں بہنوں سے ایک ساتھ شادی کرلی۔ پنکی اور رنکی نامی جڑواں بہنیں ممبئی میں سافٹ ویئر انجینئر کے طورپر خدمات انجام دیا کرتی ہیں۔ان دونوں نےجس نوجوان کے ساتھ…
مزید پڑھیں »