اسپشل اسٹوری
- اکتوبر- 2022 -13 اکتوبر
جوتے میں چھپ کر بیٹھ گیا تھا ناگ سانپ۔ ویڈیو دیکھیں
بنگالورو:موسم برسات میں احتیاط ضر وری ہے، بعض دفعہ حشرات الارض گھروں میں داخل ہو جاتے ہیں، لیکن آپ کو یہ جان کر تعجب ہوگا کہ ایک ناگ سانپ جوتے میں چھپ کر بیٹھ گیا تھا۔ یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے میسور میں پیش آیا۔ ایک شخص نے اپنا جوتا…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کی ایک خاتون نے 7 دیگر افراد کو اپنے اعضا عطیہ دیتے ہوئے ان کی جان بچائی
سدی پیٹ _ 12 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ کی ایک 39سالہ ذہنی مردہ خاتون ( برین ڈیڈ) نے اپنے اعضا کا عطیہ دیتے ہوئے 7 دیگر افراد کی جان بچائی۔ تفصیلات کے مطابق چند دن قبل بتکماں جشن کے دوران یہ خاتون ٹو وہیلرچلارہی تھی۔اس …
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
ملک کی آبادی کے آدھے سے زیادہ مرد غیرشادی شدہ۔ایک رپورٹ میں انکشاف
حیدرآباد: ملک کی نصف سے زیادہ آبادی یعنی تقریباً 67 کروڑ لوگ غیرشادی شدہ ہیں جبکہ غیرشادی شدہ خواتین کی تعداد مرد حضرات کے مقابل کم ہے۔ ملک بھر میں تقریباً 4 کروڑ لوگ مختلف وجوہات کی وجہ سے تنہا زندگی گزار رہے ہیں۔ ‘سیمپل رجسٹریشن سسٹم اسٹیٹسٹکس رپورٹ –…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
ہیلی کاپٹرمیں سیر _ بیٹے نے پوری کی ماں کی خواہش
حیدرآباد _ 8 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ایک نوجوان نے اپنی ماں کو اس کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر کی فضائی سیر کرواتے ہوئے ماں کے برسوں کے خواب کو پورا کیا جسے اس نے اپنے غربت کے دور میں دیکھا تھا تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
بھوجپوری فلموں کی مشہور اداکارہ سحر افشا نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا کردیا اعلان
حیدرآباد _ 8 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) فلم انڈسٹری کی کئی ایسی اداکارائیں ہیں، جنہوں نے فلم انڈسٹری کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا۔ اس میں زائرہ وسیم اور ثنا خان جیسی ٹاپ اداکارہ کے نام شامل ہیں۔ ان دونوں اداکاروں کے بعد اب بھوجپوری اداکارہ سحر افشا نے بھی …
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
سسرال والوں نے داماد کیلئے بنائے 125قسم کے پکوان
وشاکھاپٹنم: داماد کیلئے سسرالی رشتے داروں نے 125 قسم کے پکوانوں کے ساتھ دعوت کا اہتمام کیا۔ ریاست آندھراپردیش کے وجیا نگرم ضلع کے چیتنیہ اور وشاکھا پٹنم کی نہاریکا کی شادی اگلے سال 9 مارچ طئے پائی۔ دھوم دھام سے انکی منگنی ہوئی ، منگنی کے بعد سسرال والوں…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
آندھراپردیش کے کرنول ضلع میں ہر سال دسہرہ کے دن منعقد ہوتی ہے لاٹھیوں کی لڑائی _ 70 افراد زخمی _ ویڈیو دیکھیں
کرنول _ 6 اکتوبر ( اردولیکس) آندھراپردیش میں ہر سال دسہرہ کے موقع پر کرنول ضلع کے ہولاگونڈا علاقہ میں مندر کے قریب لاٹھیوں کی روایتی لڑائی ہوتی ہے جس میں ہزاروں افراد شرکت کرتے ہوئے ایک دوسرے پر لاٹھیوں سے حملہ کرتے ہیں۔اس میں کئی افراد ہر سال زخمی…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
تلنگانہ ایڈیشنل کلکٹرنے سرکاری ہاسپٹل میں دیا بچہ جنم
حیدرآباد: سرکاری ہاسپٹلس میں زچگیوں کو فروغ دینے اور اس سلسلہ میں خواتین میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے تلنگانہ کے ضلع مُلگ کی ایڈیشنل کلکٹر (لوکل باڈیز)ترپتی نے پیر کی شب گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل میں زچگی کروائی، انھوں نے ایک صحت مند بچہ کو جنم دیا۔اس طرح انہوں…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
اور جب مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے ایمبولینس چلائی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے ایمبولینس چلا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ حیدرآباد کے تلک نگر میں ای سی آئی ایل اور اے بی وی فاؤنڈیشن کی جانب سے گورنمنٹ فیور ہاسپٹل کو عطیہ کردہ ایمبولینس…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
28 سال کی عمرمیں 24 شادیاں، شاطر دھوکہ باز دلہا گرفتار
نئی دہلی: شاطرملزمین لوگوں کو دھوکہ دینے کے انوکھے طریقے تلاش کرتے ہیں لیکن مغربی بنگال کے ایک نوجوان نے زیورات اورنقدی لوٹ کرفرارہونے کی خاطر ایک نہیں دو نہیں بلکہ28 سال کی عمرمیں 24 شادیاں کیں۔ پولیس تفتیش کے دوران یہ جان کر دنگ رہ گئی کہ 28 سالہ…
مزید پڑھیں »