نیشنل

مرتے دم تک مسلمان رہوں گی۔لو جہاد‌کا‌ اسلام‌ میں کوئی تصور ہی نہیں۔زبردستی اسلام قبول کروانے کے الزام میں گرفتار یاسر کی مشرف بہ اسلام بیوی کا بیان۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: مدھیہ پردیش اے ٹی ایس نے ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہونے والی‌خاتون ہدی کے شوہر کو گرفتار کیا ہے۔ یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ ہدی کو زبردستی مسلمان بنایا گیا تھا لیکن اس نے ایسے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی مرضی سے مسلمان ہوئی ہیں۔ خاتون نے بتایا کہ اسلام میں سچائی اور لڑکیوں کی عزت ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button