Browsing Tag

china

چینی مانجہ سے گلا کٹ گیا۔ جگتیال ضلع کے شخص کی منچریال میں موت

منچریال: سنکرانتی کے موقع پر ریاست تلنگانہ کے ضلع منچریال میں چینی مانجہ سے گلا کٹ جانے کی وجہ سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ قدیم منچریال علاقے سے ایک شخص موٹر سائیکل پر اپنی بیوی کے ساتھ گزرہا تھا کہ مانجہ اس کے گلے میں پھنس گیا جس کی وجہ سے اس…
Read More...

چین میں خوفناک سڑک حادثہ میں 30 افراد ہلاک

چین میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹورسٹ بس میں حادثہ کے بعدآگ لگ گئی۔ حادثہ میں 30 افراد ہلاک اور دیگر 20 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں بھرتی کروادیا گیا ہے۔
Read More...

چین میں زبردست بارش66 افراد ہلاک

چین میں پچھلے کچھ دنوں سے ہورہی مسلسل بارش کے نتیجہ میں ابھی تک کم از کم 66 افراد ہلاک ہوگئے۔ شدید بارش سے 5 ہزار سے زائد مکانات منہدم ہوگئے اور 70 ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا۔ معلوم ہوا ہے کہ بارش سے قریب 45 لاکھ افراد متاثر ہوئے
Read More...