مبارکباد

حیدرآباد کے 8 سالہ روزہ دار محمد آیان الدین کی روزہ رکھائی

محبوب آباد ضلع کے محمد عظیم الدین حال مقیم سعودی عربیہ کے فرزند محمد آیان الدین نے 8 سال کی  عمر میں روزہ رکھتے ہوئے سب کو حیرت زردہ کر دیا ۔ شہزادہ محمد آیان کے دادا محمد علیم الدین والدین، دادی نانا عبدالواحد اور نانی کے  خاندان کے دیگر افراد نے اس مواقع پر خوشی  کا اظہار کرتے ہوئے شہزادہ کی لمبی عمر صحت اور دین و دنیا میں کامیابی کے لئے دعائیں دیں، روزہ رکھائی کی تقریب اے۔ یس  فنکشن ہال نصیب تر نکر  پھول باغ حیدرآباد میں منعقد ہوئی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button