Browsing Tag

injured

ورنگل میں اسٹیرنگ ٹوٹ جانے سے بس الٹ گئی

تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں آرٹی سی بس کا اسٹیرنگ ٹوٹ جانے کی وجہہ سے ایک بس حادثہ کا شکار ہوگئی۔ پتہ چلا ہےکہ دھرساگر منڈل کے موضع سومادیور پلی میں پیر کی صبح ایک تیز رفتار آرٹی سی بس کا اچانک اسٹیرنگ ٹوٹ گیا جس کے نتیجہ میں بس الٹ گئی ۔ اس…
Read More...

ضلع کریمنگر میں آٹو الٹ گیا 9 مسافرین زخمی

تلنگانہ کے ضلع کریمنگر میں آٹو الٹ جانے کی وجہہ سے 9 مسافرین زخمی ہوگئے۔  جگتیال منڈل کے اننتارم کے پاس آٹو حادثہ کا شکار ہوگیا۔ پتہ چلا ہے کہ زخمیوں کا تعلق ضلع ورنگل سے ہے اور یہ تمام ہنومان بھکت ہیں۔ ان تمام کو علاج کے لئے ورنگل کے…
Read More...

کرنول میں بندوق کی گولی چل جانے سے کانسٹبل زخمی

ریاست آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں اتفاقی طور پر بندوق چل جانے سے پولیس کانسٹبل زخمی ہوگیا۔ پتہ چلا ہے کہ بنڈی آتماکورمنڈل کے سرپنچ مہیش ریڈی کے پاس سبرامنیم نامی اے آر کانسٹبل گن مین کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہا تھا کہ کل رات اچانک بندوق…
Read More...

کرنول میں شادی شدہ خاتون پر ایسیڈ حملہ

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں ایک شادی شدہ خاتون پر ایسیڈ سے حملہ کیا گیا۔ پتہ چلا ہےکہ اڈہ گٹہ منڈل کے گاوں کوٹا کندکور کی ایک خاتون کے راجو نامی 25 سالہ نوجوان سے ناجازئز تعلقات قائم تھے۔ ان دونوں میں اختلافات ہوگئے پیر کی صبح…
Read More...

افغانستان میں حادثہ گاڑیاں شعلہ پوش۔ 50 ہلاک 70 زخمی

افغانستان میں آئیل ٹینکر اور دو بسوں میں ٹکر ہوگئی جس میں 50 سےذائد مسافرین ہلاک ہوگئے۔ معلوم ہوا ہے کہ افغآنستان کے صوبہ غزنی میں نیشنل ہائی وے پر آج ایک آئیل سے بھرا ٹینکردو بسوں سے ٹکرا گیا۔ اس حادثہ میں ٹینکر اور دونوں بسیں مکمل طور پر…
Read More...

اتفاقی طور گولی چل جانے سے پولیس کانسٹبل زخمی

اتفاقی طور پر بندوق کے چل جانے سے ایک پولیس کانسٹبل زخمی ہوگیا۔ ریاست آندھرا پردیش، گنٹور کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں رمیش نامی اے آر کانسٹبل اپنی بندوق صاف کررہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جس کی وجہہ سے رمیش زخمی ہوگیا۔ اسے علاج کے لئے اسپتال…
Read More...