انٹر نیشنل

نریندر مودی کو مصر کے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ’آرڈر آف دی نائل‘ سے نوازا گیا

نئی دہلی _ 25 جون ( اردولیکس ڈیسک) وزیراعظم نریندر مودی کو مصر کی حکومت نے اس ملک کے اعلی ترین ایوارڈ سے نوازا ہے

 

مودی جو دو روزہ مصر کے دورہ پر ہیں کو آج قاہرہ میں ایوان صدر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران مصر کے صدر  عبدالفتح السیسی نے وزیر اعظم  نریندر مودی کو مصر کے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ’آرڈر آف دی نائل‘ سے نوازا۔

 

وزیر اعظم نے اس اعزاز کے لیے بھارت کے عوام کی جانب سے صدر سیسی کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم  یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے  ہندوستانی ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button