Browsing Tag

suside

کورونا سے متاثرہونے کا پتہ چلتے ہی نوجوان نے ہاسپٹل کی عمارت سے چھلانگ دی

چتور: کورونا سے متاثرہونے پرخوفزدہ شخص نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے ضلع چتورمیں پیش آیا۔ 30 سالہ وجئے اچاری ساکن کپم نے کل رات گھریلو جھگڑوں سے تنگ آخرزہرپی لیا تھا اسے علاج کیلئے خانگی ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا جہاں معلوم…
Read More...

جی ایس ٹی کی وجہہ سے تاجر کی خودکشی

نئی دہلی۔26جولائی(اردولیکس)جی ایس ٹی کی وجہہ سے ایک تاجر نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ مغربی بنگال میں پیش آیا۔ سوری نامی مقام سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ چھوٹے تاجر پناکی دتہ نے پیر کی شام زہرپی کر خودکشی کرلی۔ زرائع کے مطابق پولیس کو مقام واقعہ
Read More...

اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی

حیدرآباد کے اوپل علاقہ میں ایک شخص نے اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ پتہ چلا ہے کہ پربھاکر نامی شخص اپنے بھائی کے پاس اوپل آدرش نگر میں رہتا تھا۔ پیر کی صبح نے اسی اپارٹمنٹ کی پانچوِیں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی
Read More...

باپ کی موت پر غمزہ بیٹیوں کی اجتماعی خودکشی

ریاست آندھرا پردیش کرشنا ضلع میں باپ کے حادثہ میں ہلاک ہونے کے بعد تین بیٹیوں نے اجتماعی طور پر خودکشی کی کوشش کی جن میں سے دو کی موت ہوگئی جب کہ ایک اسپتال میں زیرعلاج ہے۔ حیدرآباد کے علاقہ کوکٹ پلی کے رفیق کی بیوی کی صحت ٹھیک نہیں تھی اور
Read More...

شادی کے ایک ہفتہ بعد دلہے کی خودکشی

شادی کے ایک ہفتہ بعد ہی دلہے نے خودکشی کرلی۔ ریاست آندھراپردیش، گنٹور کے ای پور سے تعلق رکھنے والے وینکٹیش کی ایک ہفتہ پہلے مقامی لڑکی سے شادی ہوئی تھی۔ نوجوان پہلے ایک لڑکی سےمحبت کرتا تھا بعد ازاں اس نے دوسری لڑکی سے شادی کرلی۔ شادی کے
Read More...

پانی کے لئے خودکشی

بورویل کی کھدوائی کے بعد پانی نہ آنےپر مایوس کسان نے جان دے دی۔بھارت کی ریاست جھارکنڈ میں سوکھے سے برا حال ہے۔ ضلع گرد کے دلیپ نامی کسان نے اپنے کھِت میں بورویل کھدوائی 700 فٹ گہرا گڑھا کھودنے کے بعد بھی پانی نہیں نکلا جس پر مایوس کسان نے
Read More...