نیشنل

آج چاند گہن۔ شروع اورختم ہونے کا وقت

حیدرآباد: جاریہ سال کا آج آخری چاند گہن ہوگا۔ بعض شہروں میں مکمل جبکہ حیدرآباد میں جزوی چاند گہن نظرآئے گا۔ حیدرآباد میں چاند گہن 5 بج کر40 منٹ پر شروع ہوگا اوراس کا اختتام 7 بج کر 26 منٹ پر ہوگا۔ جی پی برلا آرکالیوجیکل آسٹرونامیکل اینڈ سائنٹفک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ایک بیان میں یہ بات بتائی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button