تلنگانہ

چیف منسٹر ریونت ریڈی سے قائد مجلس اکبر الدین اویسی کی ملاقات

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے قائدِ مقننہ اکبر الدین اویسی نے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے جوبلی ہلز میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے دوران اکبر الدین اویسی نے  اپنی دختر کی شادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے انہیں باضابطہ دعوت نامہ پیش کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button