تلنگانہ

حیدرآباد میں سردی کی لہر میں اضافہ

حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جبکہ شہر حیدرآباد میں رات کے اوقات میں درجہ حرارت میں بہت ہی کمی دیکھی جا رہی ہے۔

 

کئی مقامات پر اقل ترین درجہ حرارت 14 ڈگری سے 19 ڈگری سیلسیس کے قریب ریکارڈ کیا جا رہا ہ۔ے 10 دسمبر کی رات حیدرآباد میں کئی مقامات پر اقل ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا گی۔

 

ایک طرف موسم کی شدت اور دوسری جانب طوفان کے اثر سے بھی سردی کی لہر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ رات کے اوقات میں شہر کی سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم دیکھی جا رہی ہے اور لوگ گرم کپڑے خریدتے نظر آرہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button