تلنگانہ

ڈی ناگیندر ، سکندرآباد لوک سبھاحلقہ سے کانگریس امیدوار _ کانگریس کے مزید 5 امیدواروں کا اعلان

حیدرآباد _ 21 مارچ ( اردولیکس)  کانگریس پارٹی نے تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابات کے لیے مزید 5  امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جن میں سکندرآباد لوک سبھاحلقہ سے خیریت آباد کے رکن اسمبلی ڈی ناگیندر بھی شامل ہیں جو جاریہ ہفتہ بی آر ایس پارٹی سے کانگریس پارٹی میں شامل ہوئے تھے اس کے علاوہ پداپلی لوک سبھا سے گڈم ومشی، چیوڑلہ سے بی آر ایس کے موجودہ رکن پارلیمنٹ رنجیت ریڈی اور ملکاجگیری سے سنیتا مہیندر ریڈی اور ناگرکرنول لوک سبھا سے ملو روی کو امیدوار بنایا گاہے

متعلقہ خبریں

Back to top button