نیشنل

بڑی خبر۔ چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال بالآخر گرفتار

نئی دہلی۔ بالآخر انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے دہلی کے چیف منسٹر و عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کو آبکاری معاملہ میں گرفتار کر لیا ہے۔

 

ای ڈی نے کجریوال سے تقریباً دو گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی اور پھر گرفتاری کی کارروائی ہوئی۔ چیف منسٹر کی گرفتاری کے بعد عام‌آدمی پارٹی نے واضح کر دیا ہے کہ کجریوال ہی چیف منسٹر رہیں گے یعنی وہ فی الحال استعفیٰ نہیں دیں گے۔

 

دہلی حکومت میں وزیر آتشی نے کہا کہ کجریوال چیف منسٹر ہیں اور رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button