تلنگانہ

تلنگانہ کے کئی اضلاع میں اگلے 4 دنوں تک بارش کی‌ پیش قیاسی

حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ میں بعض مقامات پر بارش ہو رہی ہے اور مزید بارش کی پیش‌ قیاسی‌ کی‌ گئی ہے۔ کئی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں اضافہ اور شام کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہیں۔

 

اسی دوران محکمہ موسمیات کے عہدیدار مسٹر دھرماراجو نے بتایا کہ آئندہ چار دنوں کے دوران شمالی و جنوبی تلنگانہ کے اضلاع میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارشیں ہونے کا امکان ہے۔

 

مغربی اضلاع کے لیے محکمہ موسمیات نے "اورنج الرٹ” بھی جاری کیا ہے۔

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button