تلنگانہ

حیدرآباد گنیش جلوس میں مرد اور خواتین پولیس ملازمین کا ڈانس۔ ویڈیو وائرل

حیدرآباد : حیدرآباد میں گنیش جلوس کے دوران بعض ملازمین پولیس کو بھی رقص کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

 

سوشل میڈیا پر ان کے ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہو رہے ہیں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گنیش جلوس کے انتظامات میں شامل مرد اور خواتین ملازمین پولیس جو وردی میں ملبوس ہیں اپنے آپ کو رقص کرنے سے نہیں روک پائے

 

اور وہ بھی جلوس میں شامل شرکا کے ساتھ خوشی میں شامل ہوتے ہوئے ڈانس کرنے لگے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button