جنرل نیوز

ایم اے کلیم الدین کونسلر و بی آر ایس پارٹی حرقیاتی قائد کی سالگرہ تقریب کا انعقاد

ایم اے کلیم الدین کونسلر و بی آر ایس پارٹی حرقیاتی قائد کی سالگرہ تقریب کا انعقاد

کوہیر 12 اگسٹ ( ) ایم اے کلیم الدین کونسلر بلدیہ کوہیر وہ بی آر ایس پارٹی کے حرکیاتی قائد کی یوم پیدائش کے موقع پر کوہیر ٹاؤن بی آر ایس پارٹی کونسلرس اور بی آر ایس پارٹی قائدین کی جانب سے کوہیر میں واقع ایس ایس فنکشن ہال اور پٹلور بیس میں سالگرہ تقریب منعقد کرتے ہوئے کیک کاٹتے ہوئے بڑے پیمانے پر ان کی شال پوشی اور گل پوشی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت مندی عمر درازی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

 

اس موقع پر بی آر ایس پارٹی کے سرکردہ قائدین بشمول ٹی ہریش راؤ سابقہ ریاستی وزیر و سدی پیٹ رکن اسمبلی۔ کے مانک راؤ رکن اسمبلی ظہیرآباد۔ ایم شیوا کمار ڈی سی ایم ایس چیئرمین۔ کے نرسملو یادو بی آر ایس پارٹی صدر کوہیر منڈل کے علاوہ دیگر قائدین نے ایم اے کلیم الدین کو فون پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

 

اس موقع پر چاند قریشی کونسلر۔ اسلم زید نمائندہ کونسلر این سمپت کمار کونسلر نے بتایا کہ ایم اے کلیم الدین ایک حرکیاتی لیڈر ہے جو کہ کوہیر منڈل کی عوام کے دلوں میں بسے ہوئے ہیں جنہوں نے عوام کی خدمت کو ہی اپنا نصب العین بنا لیا ہے اس موقع پر محمد عبدالوحید نمائندہ کونسلر۔ محمد اظہر الدین نمائندہ کونسلر۔ محمد عقیل نائب صدر بی آر ایس پارٹی کوہیر منڈل۔ واجد ذبی۔ پی سندیپ کمار۔ گنیش ریڈی۔ محمد وحید سرور۔ محمد عابد سرور۔ محمد طاہر ۔ سید رئیس۔ محمد رحیم حسن آر ایم پی ڈاکٹر۔ محمد پرویز ایس ایس میڈیکل۔ محمد سلیم حسن۔ محمد عظمت۔ محمد صدام۔ مہیندر۔ جگدیش۔ ای اشوک۔ نرنجن۔ محمد الیاس۔ محمد معیز۔ اشوک۔ رامو کے علاوہ دیگر قائدین نے بھی ایم اے کلیم الدین کو جنم دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں نیک خواہشات کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button