تلنگانہ

بنڈی سنجے کو تلنگانہ ویمنس کمیشن کی نوٹس _ 15 مارچ کو حاضر ہونے کی دی ہدایت

حیدرآباد _ 13 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ ویمنس کمیشن نے بی آر ایس ایم ایل سی کویتا پر نامناسب تبصرہ کرنے پر بی جے پی کی ریاستی صدر بندی سنجے کو نوٹس جاری کیا ہے۔ کمیشن نے انہیں ہدایت دی  کہ وہ اس ماہ کی 15 تاریخ کو صبح 11 بجے کمیشن کے سامنے شخصی  طور پر حاضر ہوں۔ ایم ایل سی کویتا پر سنجے کے تبصروں کو ویمن کمیشن نے سنجیدہ نوٹ لیا ہے۔ سنجے کے تبصروں کو سوموٹو کے طور پر لیتے ہوئے، خواتین کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button