تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -28 دسمبر
ٹرپل آر کے نام پر چھوٹے کسانوں کی زمینیں چھینی جا رہی ہیں : کویتا
ٹرپل آر کے نام پر چھوٹے کسانوں کی زمینیں چھینی جا رہی ہیں حیدرآباد میں گول میز اجلاس اور دہلی میں جدوجہد کرنے کویتا کا اعلان صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا اپنے جنم باٹا پروگرام کے تحت ناگرکرنول ضلع کے دورہ کے دوسرے دن جنگا ریڈی گوڑم میں ریجنل…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
مشن چبوترا مہم: عادل آباد میں رات دیر گئے کارروائی، 150 افراد تحویل میں، امن و امان کے لیے سخت نگرانی ۔ ڈی ایس پی
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع ایس پی اکھل مہاجن آئی پی ایس کی ہدایت پر ڈی ایس پی ایل جیون ریڈی کی قیادت میں شہر بھر میں امن و امان کی برقراری کے مقصد سے مشن چبوترا مہم بڑے پیمانے پر چلائی گئی۔ یہ کارروائی عادل آباد کے ون ٹاؤن،…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
فلم اداکارہ رکل پریت سنگھ کے بھائی کی پولیس کو تلاش
حیدرآباد: مانصاحب ٹینک ڈرگس کیس میں ایک معروف اداکارہ کا بھائی امن پریت مفرور ہے اس کی تلاش میں ایگل ٹیم اور پولیس سرگرم ہیں۔ اس کیس میں اسی ماہ کی 17 تاریخ کو تروپ بازار سے تعلق رکھنے والے نتن سنگھانیا اور شرنک سنگھوی کو گرفتار کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
کانگریس دور حکومت میں اقلیتیں مکمل طور پر نظر انداز : کے کویتا
*کانگریس دور حکومت میں اقلیتیں مکمل طور پر نظر انداز* *سرکاری ملازمتوں اور سیاسی سطح پر اقلیتوں کی نمائندگی میں بتدریج کمی* *تمام طبقات کی ترقی اور مساوی مواقع کی فراہمی تلنگانہ جاگروتی کا نصب العین* *حکمران جماعت وعدوں کی تکمیل میں ناکام ۔ ریاست میں متبادل کی ضرورت: کے…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
انٹرمیڈیٹ کے طالب علم کی دل کا دورہ پڑنے سے موت – حیدرآباد کے ایک کالج میں واقعہ
حیدرآباد کے باغ عنبرپیٹ علاقے میں انٹرمیڈیٹ کے ایک طالب علم کی دل کا دورہ پڑنے سے موت کے واقعہ نے تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ شہر کے رام نگر علاقے سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ سائی باغ عنبرپیٹ کے ایک کارپوریٹ کالج میں انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کی…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
مسلمانوں کی حقیقی طاقت صرف سیاسی نمائندگی سے ممکن ہے : محمد علی شبیر
حیدرآباد، 26 دسمبر : کانگریس کے سینر قائد اور تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں مسلمانوں کی حقیقی بااختیاری صرف سیاسی نمائندگی کے ذریعہ ممکن ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ مسلمانوں کو فیصلہ سازی کے اداروں میں مناسب نمائندگی کی ضرورت ہے…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
بی شفیع اللہ کو وائس چیرمین اور مینیجنگ ڈائریکٹر مائناریٹی فینانس کارپوریشن کی زائد ذمہ داری – تلنگانہ میں 15 آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے بڑے پیمانہ پر آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلوں کے احکام جاری کئے۔بی شفیع اللہ کو وائس چیر مین اور مینیجنگ ڈائریکٹر مائناریٹی فینانس کارپوریشن کی زائد ذمہ داری دی گئی ہے جیش رنجین اسپیشل سکریٹری کوحیدر آبادمیٹرو پلین ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے اسپیشل چیف…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے 300 ڈیویژنس ہوگئے – فائنل نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد _ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ڈویژنس کی نئی حد بندی سے متعلق فائنل نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈویژنس کی تعداد بڑھا کر 300 کر دی گئی ہے، جبکہ موجودہ 6 زونز کو بڑھا کر 12 اور پہلے سے قائم 30…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
تلنگانہ میں سرکاری ملازمت کے متلاشی نوجوانوں کے لئے خوشخبری
تلنگانہ آر ٹی سی میں ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفیکیشن جاری ہوا ہے تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن میں سوپروائزر کے عہدوں پر براہِ راست تقررات کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے بعد ریاست بھر میں سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں میں خاصا جوش و خروش دیکھا جا…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
کے کویتا کی میتھو ڈسٹ چرچ میں کرسمس تقریب میں شرکت تلنگانہ کے عوام کو کرسمس کی دلی مبارکباد
کے کویتا کی میتھو ڈسٹ چرچ میں کرسمس تقریب میں شرکت تلنگانہ کے عوام کو کرسمس کی دلی مبارکباد صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے نامپلی چیاپل روڈ پر واقع میتھوڈسٹ چرچ میں کرسمس کے موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر کویتا نے عقیدت کے…
مزید پڑھیں »