تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -29 دسمبر
جی او 252 کے خلاف صحافیوں میں بے چینی، تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کا اہم اجلاس، حکم نامہ مسترد
تلنگانہ ریاست میں صحافیوں کو ایکریڈیشن کارڈز کی اجرائی سے متعلق کانگریس حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نئے جی او 252 کو لے کر صحافی برادری میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں غور و خوض کے لیے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کے زیر…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
جگتیال ضلع میں موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس کی کیڈر میٹنگ کا انعقاد
جگتیال میں موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس کی کیڈر میٹنگ کا انعقاد ضلع جگتیال میں موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس کی ایک کیڈر میٹنگ کا انعقاد این این فارم ہاؤس، کورٹلہ میں کیا گیا، جس کی صدارت احمد عبدالنعیم، نائب صدر ریاستی ایم پی جے نے کی۔ اس پروگرام…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
تلنگانہ تحریک کے فنکاروں کو ملازمتوں کی فراہمی کا مطالبہ فورم کےاحتجاج اور جدوجہد کو تلنگانہ جاگروتی کی بھرپور تائید و حمایت: کے کویتا
تلنگانہ تحریک کے فنکاروں کو ملازمتوں کی فراہمی کا مطالبہ فورم کےاحتجاج اور جدوجہد کو تلنگانہ جاگروتی کی بھرپور تائید و حمایت: کے کویتا صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا سے تلنگانہ تحریک سے وابستہ فنکاروں نے دفترتلنگانہ جاگروتی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر فنکاروں نے ثقافتی سارتھی میں…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
گرلز ہاسٹل میں ڈگری کی طالبہ کی وارڈن نے لکڑی سے پٹائی کردی۔تلنگانہ کے بھوپال پلی میں واقعہ
گرلز ہاسٹل میں طالبہ پر تشدد، وارڈن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔ تلنگانہ کے بھوپال پلی میں واقعہ جئے شنکر بھوپال پلی: ریاست تلنگانہ جئے شنکر بھوپال پلی ضلع ہیڈکوارٹر میں واقع ایس سی گرلز ہاسٹل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ہاسٹل کی وارڈن نے ڈگری تیسرے…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
“داڑھی بڑھانے والا ہر شخص گبّر سنگھ نہیں بن جاتا” کے ٹی آر
تلنگانہ اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران چیف منسٹر ریونت ریڈی کے سابق وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ سے ملاقات کرنے پر بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی آر نے رد عمل ظاہا ہے۔ واضح رہے کہ ایوان پہنچے والے کے سی آر سے ریونت ریڈی…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایوان اسمبلی میں سابق چیف منسٹر کے سی آر سے ملاقات کی
تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران آج ایوان میں چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے ایوان میں ملاقات کی ۔ کے سی آر کے ایوان میں داخل ہوتے ہی توجہ کا مرکز بن گئے۔ اسی دوران چیف منسٹر ریونت…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
اسمبلی میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کی سابق چیف منسٹر کے سی آر سے ملاقات و مصافحہ، خیریت دریافت — ایوان میں خوشگوار لمحہ
حیدرآباد _ تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران آج ایوان میں ایک دلچسپ واقعہ دیکھنے میں آیا، جب طویل وقفے کے بعد سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی اسمبلی میں اچانک حاضری نے ایوان کی فضا بدل کر رکھ دی۔ کے سی آر کے…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
حیدرآباد میں کڑاکے کی سردی
حیدرآباد ۔ سرد ہواؤں کے اثر سے گریٹر حیدرآباد میں درجۂ حرارت معمول سے کم ہو رہا ہے جس کے باعث شہر میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ ہفتہ کی رات سے اتوار کی صبح تک شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 13.2 ڈگری سیلسیس اور زیادہ…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
آندھراپردیش کے سابق وزیر قانون جناب آصف پاشاہ کا انتقال
حیدرآباد _ متحدہ ریاست آندھرا پردیش کے سابق وزیرِ قانون جناب آصف پاشاہ کا انتقال ہوگیا۔ان کی عمر 98 برس تھی ان کے انتقال کی خبر سے سیاسی، سماجی اور تعلیمی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
تلنگانہ اسمبلی کا کل پیر سے سرمائی اجلاس – چندرشیکھر راو کی شرکت
تلنگانہ کی سیاست ایک بار پھر گرما نے والی ہے، جہاں پیر سے شروع ہونے والا قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس غیر معمولی ہنگامہ آرائی کا پیش خیمہ بنتا دکھائی دے رہا ہے۔ حکمران کانگریس اور اپوزیشن بی آر ایس کے درمیان دریاؤں کے پانی کی تقسیم پر جاری…
مزید پڑھیں »