تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -23 دسمبر
شمس آباد ایئرپورٹ سے عمرہ قافلے کی روح پرور روانگی، المیزاِن ٹورس کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی عازمین شامل
حیدرآباد / الحاج حافظ محمد فیاض علی، مینیجنگ ڈائریکٹر المیز اِن ٹورز اینڈ ٹراویلس (حج و عمرہ گروپ) کی قیادت میں مانصاب ٹینک، حیدرآباد سے عمرہ زائرین کا ایک قافلہ شمس آباد ایئرپورٹ سے مقدس سفرِ عمرہ کی ادائیگی کے لئے لیے روانہ ہوا۔ روانگی کے موقع پر عازمین اور…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
وقارآباد میں وقف قبرستان کی زمین پر قبضہ کی سازش ناکام – اسپیکر اسمبلی کی ہدایت پر وقف بورڈ اور ضلع انتظامیہ کی بروقت کارروائی
وقارآباد میں وقف قبرستان کی زمین پر قبضہ کی سازش ناکام، اسپیکر اسمبلی کی ہدایت پر وقف بورڈ اور ضلع انتظامیہ کی بروقت کارروائی! تلنگانہ کے شیوا ریڈی پیٹ، وقارآباد میں واقع وقف قبرستان (سروے نمبر 46) کی 962 مربع گز اراضی پر غیر قانونی فروخت کا سنگین معاملہ…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
تلنگانہ 2 سینئر حکام کو ایڈیشنل ڈی جی کے عہدہ پر ترقی
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے دو سینئر آئی پی ایس افسران کو ترقی دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ 2001 بیاچ کے اکون سبھروال اور سدھیر بابو کو ترقی دی گئی ہے۔ حکومت نے ان دونوں کو ایڈیشنل ڈی جی کے عہدے پر ترقی دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
حیدرآباد میں ڈیویژنس کی از سر نو حد بندی۔ مداخلت سے ہائیکورٹ کا انکار
حیدرآباد ۔ جی ایچ ایم سی (گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن) کے ڈویژنز کی از سرِ نو تقسیم کو چیلنج کرتے ہوئے دائر کی گئی عرضی پر ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ دلائل سننے کے بعد بنچ نے واضح کیا کہ وہ اس معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ واضح…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
تلنگانہ میڈیا ایکریڈیٹیشن قواعد 2025 نافذ، پرانے ضوابط منسوخ
حکومتِ تلنگانہ نے “تلنگانہ میڈیا ایکریڈیٹیشن قواعد، 2025” کو منظور کرتے ہوئے فوری طور پر نافذ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمۂ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جی او ایم ایس نمبر 252 جاری کیا گیا، جس کے تحت 2016 کے پرانے قواعد منسوخ کر دیے گئے۔ نئے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
ریونت ریڈی کا نفرت انگیز تقریر کے خلاف قانون لانے کا فیصلہ آئینی اقدار اور سماجی ہم آہنگی کی حفاظت : محمد علی شبیر
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کے اعلان کا خیرمقدم کیا کہ ریاست جلد ایک خصوصی قانون متعارف کرائے گی تاکہ نفرت انگیز تقریر کو روکا جا سکے اور مذہبی جماعتوں کے اراکین کی توہین کرنے والوں کو سزا دی جا سکے۔…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
بی آر ایس میں واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا : کے کویتا
آئندہ اسمبلی انتخابات میں یقینی طور پر مقابلہ کرنے کا اعلان بی آر ایس میں واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا الیکشن ہوں یا نہ ہوں، عوام کے درمیان رہنے کا عزم مصصم ضلع گدوال تمام شعبہ جات میں پسماندگی کا شکار آخر ایک ہی خاندان کو کب تک…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
ٹی ایس میسا سنٹرل اسوسی ایشن کا کیلنڈر 2026 شاندار تقریب میں جاری
تلنگانہ اسٹیٹ مائناریٹی ایمپلائز سروس اسوسی ایشن (ٹی ایس میسا) سنٹرل اسوسی ایشن کی جانب سے سال 2026 کے کیلنڈر کی شاندار اور باوقار رسمِ اجراء انجام پائی۔ یہ کیلنڈر ریاستِ تلنگانہ میں اقلیتی ملازمین کی نمائندہ تنظیم کی طرف سے اپنی نوعیت کا پہلا منفرد اور تاریخی اقدام قرار…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
حجاب واقعہ کے خلاف تلنگانہ کے نلگنڈہ میں جمعیۃ علماء ہند کا زبردست احتجاج، نتیش کمار سے فوری معافی کا مطالبہ
بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار کی جانب سے خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچے جانے کے واقعہ کے خلاف تلنگانہ کے شہر نلگنڈہ میں جمعیۃ علماء ہند کی قیادت میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں اقلیتی طبقات، مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین، سماجی تنظیموں کے نمائندے موجود تھے۔…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
تلنگانہ میں اگلے 2 دنوں تک رہے گی شدید سردی کی لہر۔ درجہ حرارت کے معمول سے مزید 3 تا 5 ڈگری ہوگا کم
حیدرآباد: تلنگانہ ریاست میں سرد ہواؤں کی شدت مسلسل برقرار ہے۔ آئندہ دو دنوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری سیلسیس کم ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں ہندوستانی محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کیا ہے۔ ریاست کے کئی اضلاع…
مزید پڑھیں »