تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -22 دسمبر
فلم اداکارہ سمنتا کو حیدرآباد میں تلخ تجربہ۔ مداح ٹوٹ پڑے
حیدرآباد: مداحوں کے حد سے زیادہ جوش کے باعث فلم ’دی راجہ صاحب‘ کے ایک ایونٹ میں اداکارہ نِدھی اگروال کو پیش آنے والا واقعہ ابھی بھلایا بھی نہیں گیا تھا کہ اب اداکارہ سمنتا کو بھی اسی طرح کے تلخ تجربے کا سامنا کرنا پڑا۔ تازہ معاملہ حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
کے سی آر کو باہر والوں سے نہیں خاندان سے خطرہ: ریونت ریڈی
حیدرآباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ بی آر ایس سربراہ چندرشیکھر راو اب سرگرم سیاست میں نہیں ہیں اور’’انہیں باہر والوں سے کوئی خطرہ نہیں، بلکہ خطرہ تو ان کے اپنے خاندان سے ہے۔ پارٹی پر قبضہ حاصل کرنے کے لیے کے ٹی آر اور ہریش راؤ…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
جب بحث کی بات آتی ہے تو کے سی آر پیچھے ہٹ جاتے ہیں ،اسمبلی آئیں آپ کی اور ہماری حکومت پر بحث کریں گے۔ ریونت ریڈی کا چیلنج
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے صدر کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) کا اب بھی عوام کے سامنے آنا خوش آئند بات ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کے سی آر کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
صفابیت المال انڈیا کی سالانہ کانفرنس و استعداد سازی 2025 حیدرآباد میں منعقد، عادل آباد شاخ کی شاندار کارکردگی پر تھری اسٹار کیٹیگری اعزاز
عادل آباد۔21/دسمبر (اردو لیکس) حیدرآباد میں 21 دسمبر، بروز اتوار، نامپلی مسجد دارالعرفان میں صفابیت المال انڈیا کے زیرِ اہتمام سالانہ کانفرنس اور استعداد سازی 2025 کا شاندار انعقاد عمل میں آیا۔ اس اہم کانفرنس میں ملک بھر میں قائم صفابیت المال کی تمام شاخوں کے ذمہ داران نے بڑی…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
سابق چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو کی جانب سے درگاہ اجمیر شریف کو چادر روآنہ
تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو نے اپنی سیکولر روایت کو جاری رکھتے ہوئے غریب نواز خواجہ معین الدین چشتیؒ کے لئے 813 ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ کے لئے چادر روآنہ کی ۔ اس موقع پر سابق وزیر داخلہ محمود…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
حیدرآباد۔ آٹو میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کی قابل اعتراض حرکتیں، لوگ برہم
حیدرآباد ۔ شہر میں چلتے ہوئے آٹو میں سفر کرنے والے ایک نوجوان لڑکی اور لڑکے نے قابل اعتراض حرکتیں کی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ آٹو کے پیچھے سے گزرنے والے کسی گاڑی سوار نے یہ منظر اپنے سیل فون میں قید کر لیا…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
تلنگانہ میں بھی ووٹرس کی جانچ کے لئے عنقریب ایس آئی آر: چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار
مرکزی الیکشن کمیشن کے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ بہار میں ووٹروں کی فہرست کی خصوصی اور گہری جانچ ( ایس آئی آر ) کامیابی سے مکمل ہوئی، جسے اب تلنگانہ میں بھی نافذ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں حیدرآباد کے راویندر بھارتی میں بوتھ…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
ماہِ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا
ماہِ رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا، کل یکم رجب حیدرآبادالہند: مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی اور مجلس علمائے دکن کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رجب المرجب 1447ھ کا چاند نظر آ گیا ہے۔ اس اعلان کے مطابق کل بروز پیر، 22 دسمبر 2025 کو یکم…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
کے کویتا کا جنم باٹا پروگرام کے تحت گدوال کا دورہ۔ عوامی مسائل کا تفصیلی جائزہ
سرکاری دواخانہ عالم پور میں مسائل کا انبار۔بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں چیف منسٹر ریونت ریڈی کا آبائی ضلع ہونے کے باوجود عدم توجہی کا شکار ریاستی حکومت شعبہ صحت پر خصوصی توجہ مرکوز کرے آر ڈی ایس کے تحت تلنگانہ اپنے جائز حصہ کے پانی کے مکمل استعمال میں…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
کانگریس حکومت میری موت کی بددعائیں دینے کو ہی اپنی پالیسی بنا چکی ہے: چندر شیکھر راؤ کا سنسنی خیز الزام
حیدرآباد _ تلنگانہ کی سیاست میں ایک بار پھر گرما گرمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بی آر ایس کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ نے کانگریس حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار سنبھالے دو سال گزرنے کے باوجود حکومت ایک بھی نئی پالیسی متعارف کرانے میں…
مزید پڑھیں »