تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -11 دسمبر
پنچایت انتخابات ووٹوں کی گنتی شروع
تلنگانہ میں پہلے مرحلے کی پنچایت انتخابات کی ووٹوں کی گنتی آغاز حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں پنچایت انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ صبح 7 بجے شروع ہونے والی پولنگ دوپہر 1 بجے تک جاری رہی۔ ایک بجے سے قبل قطار میں کھڑے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
چیف منسٹر رہونت ریڈی کی سونیا اور راہول گاندھی سے ملاقات
دہلی کے دورے میں مصروف تلنگانہ کے چیف منسٹر ریوَنت ریڈی نے کانگریس قائدین سونیا گاندھی، راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق کانگریس کے کئی ارکانِ پارلیمنٹ کے ساتھ ریوَنت ریڈی نے آج صبح پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقات کی، جس میں…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
پنچایت انتخابات ڈیوٹی کے دوران پولیس کانسٹیبل کے قلب پر حملہ
حیدرآباد ۔ پنچایت انتخابات کی ڈیوٹی پر تعینات ہیڈ کانسٹیبل ’یادگیری‘ کو دل کا دورہ پڑا۔ یہ واقعہ ضلع سوریہ پیٹ کے نوتنکل منڈل میں واقع ’مریال‘ پولنگ سنٹر میں پیش آیا۔ پولیس عہدیداروں نے فوری طور پر انہیں سی پی آر کے ذریعہ ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
تلنگانہ میں پہلے مرحلہ کے گرام پنچایت انتخابات کی پولنگ کا آغاز — ووٹروں میں زبردست جوش
تلنگانہ میں پہلے مرحلہ کے گرام پنچایت انتخابات کی پولنگ کا آغاز — ووٹروں میں زبردست جوش تلنگانہ میں پہلے مرحلے کی پنچایت انتخابات کی پولنگ جمعرات کی صبح 7 بجے شروع ہوگئی۔ ریاست بھر میں ووٹروں کی بڑی تعداد پولنگ مراکز کے باہر قطاروں میں کھڑی نظر آئی…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
کانگریس کے کھاتے میں تین متفقہ سرپنچ وزیر واکٹی سری ہری ،نے مبارکباد پیش کی
کانگریس کے کھاتے میں تین متفقہ سرپنچ وزیر واکٹی سری ہری ،نے مبارکباد پیش کی اوٹکور-اوٹکور منڈل میں سرپنچ انتخابات کے تیسرے مرحلے میں کانگریس پارٹی نے شاندار کامیابی درج کرتے ہوئے نلگرتی، ارگیٹ پلی، اور تیماریڈی پلی، گرام پنچایتوں میں تینوں سرپنچ نشستوں پر متفقہ کامیابی حاصل کرلی۔…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
نظام آباد کے بودھن روڈ پر انتہائی افسوسناک دِلخراش سڑک حادثہ، ضعیف والدہ برسر موقع ہلاک ،بیٹا شدید زخمی،
نظام آباد کے بودھن روڈ پر انتہائی افسوسناک دِلخراش سڑک حادثہ، ضعیف والدہ برسر موقع ہلاک ،بیٹا شدید زخمی، نظام آباد مجلس قائدین نے بروقت گورنمنٹ ہاسپٹل پہنچ کر زیر علاج شیخ مقبول کی عیادت کی، مرحومہ اختری بیگم کے پوسٹ مارٹم و زخمی زیر علاج شیخ مقبول کے بہتر…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
عثمانیہ یونیورسٹی کی ترقی کے لئے ایک ہزار کروڑ روپے منظور کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
عثمانیہ یونیورسٹی کی ترقی کے لئے ایک ہزار کروڑ روپے منظور کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان حیدرآباد — چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عثمانیہ یونیورسٹی کی ترقی کے لئے لیے ایک ہزار کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تاریخی جامعہ کو عالمی معیار…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
شبیر علی کا جناب عبدالصمد نواب کے انتقال پر اظہار تعزیت
حیدرآباد — تلنگانہ حکومت کے مشیر برائے ایس سی، ایس ٹی، او بی سی و اقلیتیں محمد علی شبیر نے جناب عبدالصمد نواب کے اچانک انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ نے ایک باوقار، ہمدرد اور بے لوث خدمت گزار شخصیت کو کھو…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
کریم نگر کے مقبول عوامی قائد جناب عبدالصمد نواب ؛ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد لحد
عبدالحکیم کی رپورٹ تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں آج ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں شہر کی ممتاز اور عوامی خدمتگار شخصیت محمد عبدالصمد نواب کو سپردِ خاک کیا گیا۔ مرحوم کا انتقال گزشتہ روز 65 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد حیدرآباد کے ایک خانگی ہاسپٹل میں…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں گرام پنچایت انتخابات کے درمیان کانگریس اور بی آر ایس کے کارکنوں میں تصادم – بی آر ایس کارکن ہلاک ؛ 15 کارکن زخمی
تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں گرام پنچایت انتخابات خون ریز تصادم میں بدل گئے۔ نوتنکل منڈل کے لنگم پلی گاؤں میں گزشتہ رات اچانک اُس وقت حالات کشیدہ ہوگئے جب کانگریس اور بی آر ایس کارکنوں کے درمیان معمولی تکرار خوفناک شکل اختیار کرگئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق…
مزید پڑھیں »