تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -8 دسمبر
حیدرآباد ایئرپورٹ پر بم دھمکیوں کا سلسلہ برقرار — آج پھر 3 پروازوں کو ملی دھمکی ، مسافروں میں خوف و اضطراب
حیدرآباد – 8 دسمبر ( اردولیکس) کے شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج اس وقت سنسنی کی کیفیت پیدا ہوئی جب تین مختلف پروازوں کو بم سے اڑا دینے کی دھمکیاں موصول ہوئیں ۔ اطلاعات کے مطابق کنور سے آنے والی IndiGo ایئر لائنز، فرینکفرٹ سے حیدرآباد پہنچنے والی Lufthansa…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
انڈیگو کا بحران برقرار: حیدرآباد میں ساتویں روز 112 پروازیں منسوخ، مسافر شدید پریشان
ملک کی سب سے بڑی ڈومیسٹک ایئر لائن انڈیگو میں بحران بڑھتا جا رہا ہے اور پروازوں کی منسوخی کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری رہا۔ پیر کے روز شمس آباد ایئرپورٹ پر انڈیگو کی 112 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں 58 پروازیں حیدرآباد پہنچنے والی اور 54…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
مجلسی رکن اسمبلی کوثر محی الدین کی اہلیہ سرپنچ کے عہدہ کے لئے بلا مقابلہ منتخب
مجلس کے رکن اسمبلی کاروان کوثر محی الدین کی اہلیہ نجمہ سلطانہ میدک ضلع کے ویلدورتی منڈل کے بسوا پور گرام پنچایت کے سرپنچ کے طور پر بلا مقابلہ منتخب ہوگئی ہیں۔ انہوں نے مجلس کی تائیدی امیدوار کی حیثیت سے سرپنچ امیدوار کے طور پر پر چہ نامزدگی داخل…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
حیدرآباد ۔ کلثوم پورہ انسپکٹر معطل
حیدرآباد/ شہر کے پولیس کمشنر وی سی سجنار نے اتوار کے روز کلثوم پورہ پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے کیونکہ ان پر دورانِ ڈیوٹی اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت ہوئے۔ سینئر پولیس عہدیداروں کی جانب سے کی گئی محکمہ جاتی انکوائری…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
گوگل اسٹریٹ، مائیکروسافٹ روڈ ؛ رتن ٹاٹا اور ڈونالڈ ٹرمپ ایونیو — حیدرآباد کی سڑکوں اور علاقوں کے اب یہ رہیں گے نام
حیدرآباد ایک بار پھر عالمی نگاہوں کا مرکز بننے جا رہا ہے۔ حکومتِ تلنگانہ نے شہر کی اہم شاہراہوں کو ایسی ممتاز شخصیات اور شہرت یافتہ کمپنیوں کے ناموں سے منسوب کرنے کی تیاری کرلی ہے جنہوں نے دنیا میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔ آؤٹر رنگ روڈ…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
کے کویتا کا ناگارم ، دامائی گوڑہ اور بھوانی نگر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ عوامی مشکلات سے واقفیت
سیاسی قائدین کو عوامی وعدوں کی تکمیل کے لئے جوابدہ بنایا جائے مسائل کی یکسوئی تک تلنگانہ جاگروتی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی کے کویتا کا ناگارم ، دامائی گوڑہ اور بھوانی نگر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ عوامی مشکلات سے واقفیت صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے جنم…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
حیدرآباد میں کل پیر سے تلنگانہ رائزنگ گلوبل سمٹ 2025 کا آغاز
تلنگانہ رائزنگ گلوبل سمٹ 2025 کا دو روزہ سمٹ کا پیر کو آغاز ہوگا جو8 اور 9 دسمبر کو حیدرآباد کے میرخان پیٹ علاقہ میں ’’بھارت فیوچر سٹی ‘‘ مقام پر منعقد ہوگا، جس میں حکومت، صنعت، اکیڈیمیا اور بین الاقوامی اداروں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 3,000 قومی و…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
تلنگانہ پنچایت انتخابات – ایک ہی شخص کی دو بیویوں میں مقابلہ — بڑی بیوی الیکشن جیت کر سرپنچ بن گئی
تلنگانہ میں گرام پنچایت انتخابات کے دوران ایک دلچسپ واقعہ منظر عام پر آیا۔ ضلع سدی پیٹ کے اکبرپیٹ–بھومپلی منڈل کے جنگاپلی سرپنچ انتخاب میں نرسِمھا ریڈی نامی شخص نے اپنی دونوں بیویوں لاؤنیا اور رجیتا کے نام سے پرچہ نامزدگیاں داخل کروائیں۔ دونوں کے پرچہ نامزدگی درست قرار…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
چھ ماہ سے تنخواہوں کے بغیر اردو اکیڈمی کے ملازمین شدید مالی بحران کا شکار — مائینارٹی فینانس کارپوریشن اور اردو اکیڈمی کے درمیان فائلوں کا کھیل، ملازمین دربدر
چھ ماہ سے تنخواہوں کے بغیر اردو اکیڈمی کے ملازمین شدید مالی بحران کا شکار — مائینارٹی فینانس کارپوریشن اور اردو اکیڈمی کے درمیان فائلوں کا کھیل، ملازمین دربدر ریاستی اردو اکیڈمی کے ملازمین گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں اور مائینارٹی فینانس کارپوریشن و اردو اکیڈمی…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ — آخری رسومات کے پیسے نہ ہونے پر ایک خاندان مکان میں تین دن تک نعش کے ساتھ رہا
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ — آخری رسومات کے پیسے نہ ہونے پر ایک خاندان مکان میں تین دن تک نعش کے ساتھ رہا حیدرآباد کے جیڈی میٹلہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں شاہ پور نگر کے قریب این ایل بی نگر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا،…
مزید پڑھیں »