تلنگانہ
- نومبر- 2025 -20 نومبر
سعودی بس حادثہ – جاں بحق افراد کی تدفین اور دیگر قانونی امور کی تکمیل کے لئے مدینہ میں ہندوستانی عہدیداروں کا اعلیٰ سطحی اجلاس
تلنگانہ کے وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین نے مجلس کے رکن اسمبلی محمد ماجد حسین اور سکریٹری اقلیتی بہبود شفیع اللہ ا کے ہمراہ مدینہ میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی تدفین کے اقدامات تیز کرنے کے سلسلے میں ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اس اجلاس…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
فارمولا ای-کار ریس کیس میں کے ٹی آر کو بڑا جھٹکا: گورنر نے چارج شیٹ اور فنڈز کی تحقیقات کی منظوری دے دی
تلنگانہ کے سابق وزیر اور بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راو کو فارمولا ای-کار ریس کیس میں بڑا سیاسی اور قانونی جھٹکا لگا ہے۔ گورنر نے چارج شیٹ دائر کرنے اور فنڈز کے غلط استعمال کی تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظوری کے بعد اے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
انکم ٹیکس دھاوے۔ حیدرآباد کی ایک بریانی ہوٹل مالک کے مکان سے 5 کروڑ برآمد!
حیدرآباد: محکمہ انکم ٹیکس کے حکام کی جانب سے مشہور بریانی ہوٹلوں کے مالکان کے گھروں پر انکم ٹیکس حکام کی جانب سے دھاوے کئے گئے۔ اسی سلسلے میں ایک ہوٹل کے مالک کے گھر سے 5 کروڑ روپے برآمد ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس سے پہلے پستہ…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
کومی کے زیراہتمام 22نومبر کو ایک رو زہ ریاستی اردو کانفر نس،مشاعرہ وایوارڈ تقریب – وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین مہمان خصوصی
کومی کے زیراہتمام 22نومبر کو ایک رو زہ ریاستی اردو کانفر نس،مشاعرہ وایوارڈ تقریب حیدرآباد(راست) کانفیڈریشن آف مائناریٹی انسٹی ٹیوشنس کے زیراہتمام ایک روزہ اردوکانفرنس،مشاعرہ وایوارڈ تقریب کاانعقادعمل میں لایاجارہا ہے۔ جس کا عنوان”اردو رابطے کی زبان امن کا پیغام“ ر رکھاگیا ہے۔ ار دوکانفرنس 22نومبر، بروز ہفتہ صبح 9:30بجے،…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
مدینہ منورہ بس سانحہ شہداء کے لواحقین سے کے کویتا کی ملاقات
مدینہ منورہ بس سانحہ شہداء کے لواحقین سے کے کویتا کی ملاقات واقعہ پر شدید صدمہ اور غم میں برابر شریک ہونے کا اظہار ہر ممکنہ مدد اور ایکس گریشیا کی رقم میں اضافہ کا ریاستی حکومت سے مطالبہ صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے سعودی عرب میں پیش آئے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
تلنگانہ میں سرکاری خدمات اب واٹس ایپ پر — گھر بیٹھے دستاویزات، اپ ڈیٹس اور ڈاؤن لوڈ کی سہولت
تلنگانہ میں سرکاری خدمات اب وہاٹس ایپ پر — گھر بیٹھے دستاویزات، اپ ڈیٹس اور ڈاؤن لوڈ کی سہولت تلنگانہ حکومت نے عوامی خدمات کو مزید آسان بنانے کی سمت ایک بڑا قدم بڑھایا ہے۔ اب عوام کو می سیوا سے متعلق مختلف خدمات حاصل کرنے کے لئے کسی…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
19مسافروں کی جان لینے والی کاویری ٹراویلس کی بس میں پھر دھواں نکلنے کا واقعہ
کاویری ٹراویلس کی بس میں دھواں، 26 مسافر آدھی رات سردی میں بے یار و مددگار چند ہی دن قبل اسی کمپنی کی بس میں آگ لگنے سے 19 جانیں جاچکی تھیں! تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع کے پدّا عنبرپیٹ فلائی اوور پر اُس وقت افرا تفری مچ گئی جب…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
تلنگانہ ہائی کورٹ کا سنسنی خیز فیصلہ- 2015-16 کے گروپ2 تقررات کو مکمل طور پر منسوخ کر دیا
تلنگانہ ہائیکورٹ نے منگل کے روز ایک سنسنی خیز فیصلہ سناتے ہوئے 2015-16 کے گروپ۔2 تقررات کو مکمل طور پر منسوخ کر دیا۔ عدالت نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ پبلک سروس کمیشن نے تکنیکی کمیٹی کی واضح سفارشات کی خلاف ورزی کی اور وائٹنر، کٹنگ، ایریزنگ…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
تلنگانہ حکومت کا اہم اقدام: بس حادثہ میں جاں بحق 45 عمرہ زائرین کے لواحقین کا 35 رکنی قافلہ سعودی عرب روانہ
تلنگانہ حکومت کا اہم اقدام: بس حادثے میں جاں بحق 45 عمرہ زائرین کے لواحقین کا 35 رکنی قافلہ سعودی عرب روانہ تلنگانہ حکومت نے سعودی عرب میں پیش آئے خوفناک بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے 45 عمرہ زائرین کے گھر والوں اور قریبی رشتہ داروں کو…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
سعودی بس حادثہ پر متنازعہ ریمارکس کرنے والے عہدیدار صفی اللہ کا تبادلہ – تلنگانہ حکومت کی فوری کارروائی
سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے قریب پیر کی صبح بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں عمرہ زائرئن کے بارے میں تلنگانہ اردو اکیڈمی کے ڈائریکٹر سکریٹری محمد صفی اللہ کے توہین آمیز ریمارکس کے بعد حکومت نے فوری طور پر ان کا تبادلہ کر دیا۔ صفی…
مزید پڑھیں »