تلنگانہ
- نومبر- 2025 -13 نومبر
وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لئے "امید پورٹل” پر فوری رجسٹریشن کرائیں، 6 دسمبر آخری تاریخ ؛ جمعہ کی نماز سے قبل شعور بیداری مہم چلائیں : سید عظمت اللہ حسینی
وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے "امید پورٹل” پر فوری رجسٹریشن کرائیں، 6 دسمبر آخری تاریخ: سید عظمت اللہ حسینی تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین جناب سید عظمت اللہ حسینی نے ملت کے ذمہ داران، متولیانِ اوقاف، اور مساجد و مدارس کے منتظمین سے پرزور اپیل کی ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
تلنگانہ کے اوٹکور میں مسلم قبرستان پر منی اسٹیڈیم کی تعمیر کی کوشش، مجلس کے مقامی قائدین کا سخت احتجاج
تلنگانہ کے اوٹکور میں مسلم قبرستان پر منی اسٹیڈیم کی تعمیر کی کوشش، مجلس قائدین کا سخت احتجاج تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع کے اوٹکور منڈل کے قدیم مسلم قبرستان کو مسمار کرکے وہاں منی اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی سرکاری کارروائی کے خلاف مقامی مسلم قائدین اور مجلس اتحاد…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے صدرڈاکٹر شجاع الدین افتخاری کو "کارنامہ حیات ایوارڈ” اور سابق صدر اطہر معین کو ستارہ صحافت ایوارڈ ، ریاست گیر سطح پر مبارکبادیوں کا سیلاب
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے صدرڈاکٹر شجاع الدین افتخاری کو "کارنامہ حیات ایوارڈ” اور سابق صدر اطہر معین کو ستارہ صحافت ایوارڈ ، ریاست گیر سطح پر مبارکبادیوں کا سیلاب حیدرآباد (پریس نوٹ)تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے صدر جناب ڈاکٹر شجاع الدین افتخاری اور سابق صدر جناب…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
تلنگانہ میں 17 نومبر سے ان اضلاع میں تین دن تک بارش
تلنگانہ میں ایک بار پھر موسم کروٹ لینے والا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں 17 نومبر کو ہوا کا کم دباؤ کا نظام بننے کے امکانات ہیں، جس کے اثر سے ریاست کے کئی اضلاع میں اگلے دو سے تین دن تک موسلادھار بارش ہوسکتی ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
شرابی واچ مین طلباء کے کھانے کے برتن میں پاوں رکھ کر سوگیا۔ تلنگانہ کے سنگاریڈی میں افسوسناک واقعہ
سنگاریڈی : ریاست تلنگانہ ضلع سنگا ریڈی اسماعیل خان پیٹ کے نواحی علاقہ میں واقع پالی ٹیکنک کالج میں چوکیدار کی غیر ذمہ دارانہ حرکت سے طلبہ میں شدید ناراضگی پھیل گئی۔اطلاعات کے مطابق کل طلبہ جب دوپہر کے کھانے کے لیے ہاسٹل پہنچے تو انہوں نے دیکھا…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
بحرین میں جگتیال کے نوجوان کی خودکشی۔ سالگرہ کا کیک کاٹنے کے بعد انتہائی اقدام
جگتیال : خاندانی مالی مشکلات کے باعث روزگار کے لیے خلیجی ملک جانے والے ایک نوجوان بحرین میں خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق جگتیال ضلع ہیڈکوارٹر کے ٹاکا اسٹریٹ کے رہائشی انوملا شنکر اور لاونیا کا بیٹا کلیان عمر 26 سال تقریباً دس ماہ قبل روزگار کی تلاش میں…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب دوپہر 1 بجے تک حتمی نتائج
حیدرآباد : ریاست بھر میں توجہہ کا مرکز بنے ہوئے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے نتائج جمعہ کو سامنے آئیں گے۔ حکام نے ووٹوں کی گنتی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صبح 8 بجے یوسف گوڑہ میں واقع کوٹھل وجئے بھاسکر ریڈی اسٹیڈیم…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب 10 راونڈس میں ہوگی ووٹوں کی گنتی
حیدرآباد :جوبلی ہلز اسمبلی حلقے کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر آر وی کرنن نے یوسف گوڑہ کے کوٹلہ وجئے بھاسکر ریڈی انڈور اسٹیڈیم میں قائم ڈی آر سی سینٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
کے کویتا کی نلگنڈہ میں درگاہ حضرت سید لطیف شاہ قادریؒ پر حاضری
کے کویتا کی نلگنڈہ میں درگاہ حضرت سید لطیف شاہ قادریؒ پر حاضری صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے اپنے جاگروتی جنم باٹا پروگرام کے سلسلہ میں نلگنڈہ کے دورہ کے موقع پر روحانی و تاریخی مقام درگاہ حضرت سید لطیف شاہ قادریؒ پر حاضری دی۔اس موقع پر کویتا…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
حیدرآباد کے ڈاکٹر سید احمد محی الدین کے مکان میں گجرات اے ٹی ایس کی آدھی رات کو تلاشی – گھر والوں کی وضاحت
حیدرآباد کے ڈاکٹر سید احمد محی الدین کے گھر گجرات اے ٹی ایس کی آدھی رات کارروائی، گھر والوں کی وضاحت دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار حیدرآباد کے ڈاکٹر سید احمد محی الدین کے مکان میں منگل کی نصف شب گجرات اے ٹی ایس نے تلاشی لی…
مزید پڑھیں »