تلنگانہ
- نومبر- 2025 -6 نومبر
ٹوپی پہن کر ووٹ مانگنے کا دن آیا تو سر کٹوا لوں گا ؛ مگر ٹوپی نہیں پہنوں گا ” — بنڈی سنجے کا نفرت انگیز بیان
“ٹوپی پہن کر ووٹ مانگنے کا دن آیا تو سر کٹوا لوں گا” — بنڈی سنجے کا دھماکہ خیز بیان حیدرآباد کے بورابنڈہ میں بی جے پی کے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر و پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری بنڈی سنجے نے ایسے نفرت انگیز…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: پولیس کی پابندی پر مرکزی وزیر بنڈی سنجے برہم، ہر حال میں بورہ بنڈہ جانے کا اعلان
حیدرآباد کے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں مرکزی وزیر بنڈی سنجے کو انتخابی جلسہ کی اجازت دینے سے پولیس نے انکار کردیا ۔ جس پر بنڈی سنجے نے پولیس پر سخت برہمی ظاہر کی ۔بتایا گیا ہے کہ بی جے پی کی جانب سے بورہ بندہ میں مرکزی وزیر…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ملزم ریاض کی گرفتاری میں مدد کرنے والے سید آصف کو دھمکیاں پولیس سے تحفظ فراہم کرنے کی درخواست
ملزم ریاض کی گرفتاری میں مدد کرنے والے سید آصف کو دھمکیاں پولیس سے تحفظ فراہم کرنے کی گذارش نظام آباد 5/ نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد میں گذشتہ دنوں پولیس انکاونٹر میں ہلاک ملزم شیخ ریاض کو گرفتار کروانے میں پولیس کی مدد کرنے والے…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، اظہر الدین کو وزیر بنانے پر کشن ریڈی کو تکلیف کیوں: ریونت ریڈی
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے الزام لگایا کہ جوبلی ہلز اسمبلی حلقے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے نام پر ووٹ مانگ رہی ہے۔ وہ کانگریس امیدوار نوین یادو کی حمایت میں شیخ پیٹ میں منعقدہ انتخابی مہم میں حصہ…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
حکومت تلنگانہ کے مشیر محمد علی شبیر سے سینئر کانگریس پارٹی قائدین کی ملاقات،
حکومت تلنگانہ کے مشیر محمد علی شبیر سے سینئر کانگریس پارٹی قائدین کی ملاقات، نظام آباد میں میٹرنٹی ہاسپٹل اراضی کی نشاندہی و تعمیر کی سفارش، شہر کی ترقی میں نمایاں کردار پر اظہار تشکر، نظام آباد، 5/نومبر (اردو لیکس) شہر نظام آباد کے سینئر کانگریس پارٹی قائدین سابقہ ڈپٹی…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
کسانوں کے مسائل پر تشویش کا اظہار تر دھان کی عدم خریدی کے باعث کسان مشکلات کا شکار: کے کویتا
کسانوں کے مسائل پر تشویش کا اظہار تر دھان کی عدم خریدی کے باعث کسان مشکلات کا شکار: کے کویتا صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے آج لمبا دری گٹہ میں واقع سری لکشمی نرسمہا سوامی مندر میں خصوصی پوجا کی۔ اس موقع پر کویتا نے تلنگانہ کے عوام…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ریونت ریڈی کے حالیہ متنازعہ بیان پر عابد رسول خان کی شدید مذمت
حیدرآباد، 5 نومبر/ تلنگانہ اور آندھرا پردیش اسٹیٹ مائنارٹیز کمیشن کے سابق چیئرمین عابد رسول خان نے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کے اس بیان پر کڑی تنقید کی ہے جس میں انہوں نے کہا "کانگریس ہے تو مسلمان ہے۔” "کانگریس ہے تو مسلمانوں کی عزت ہے۔” "کانگریس نہیں تو مسلمان…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
تلنگانہ کے چیف منسٹر کا مسلمانوں کے متعلق بیان توہین آمیز اور تفرقہ انگیز: ایس آئی او
تلنگانہ کے چیف منسٹر کا مسلمانوں کے متعلق بیان توہین آمیز اور تفرقہ انگیز: ایس آئی او ایس آئی او تلنگانہ کا یقین ہے کہ کسی بھی قوم کی اصل قوت اور قدر و قیمت اس کے اپنے اصولوں اور دیانت میں مضمر ہے، نہ کہ کسی سیاسی طاقت…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
امید پورٹل پر وقف جائیدادوں کا لازمی رجسٹریشن کریں قانون وقف کے خلاف اور SIR کے بارے میں شعور بیدار کرنے یونائٹیڈ مسلم فورم کی اپیل
امید پورٹل پر وقف جائیدادوں کا لازمی رجسٹریشن کریں قانون وقف کے خلاف اور SIR کے بارے میں شعور بیدار کرنے یونائٹیڈ مسلم فورم کی اپیل حیدرآباد 5 نومبر (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے متولیان، انتظامی کمیٹیوں کے ذمہ داران، سجادگان اور وقف کا تحفظ کرنے والے اداروں…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
حیدرآبادی خاتون غزالہ ہاشمی امریکی ریاست ورجینا کی لیفٹیننٹ گورنر منتخب – خاتون کا شہر حیدرآباد کے ملک پیٹ سے تعلق
امریکہ کی ریاست ورجینیا کی نئی لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر ہندوستانی نژاد ڈیموکریٹ اُمیدوار غزالہ ہاشمی نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے ریپبلکن پارٹی کے اُمیدوار جان ریڈ کو بھاری اکثریت سے شکست دی ۔ غزالہ ہاشمی ورجینیا کی 15ویں سینیٹورئیل حلقے کی نمائندگی کرتی ہیں۔…
مزید پڑھیں »