تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -10 اکتوبر
عدالت کے حکم میں جگتیال آر ڈی او کا فرنیچر ضبط
عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کے باعث تلنگانہ کے جگتیال کے آر ڈی او (ریونیو ڈویژنل آفیسر) دفتر کے فرنیچر کو مقامی سب کورٹ کے عملہ نے جمعرات کو ضبط کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پداپلی–نظام آباد ریلوے لائن کی تعمیر کے لیے 2003 میں جگتیال منڈل کے لِنگم…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
تحصیلدار 2 لاکھ روپئے رشوت لیتے ہوئے گرفتار۔ تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع نلگنڈہ چٹیال تحصیلدارکرشنا کو دو لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے اے سی بی (اینٹی کرپشن بیورو) کے حکام نے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔ منڈل کے گنڈرم پلی علاقے میں ایک زرعی زمین کے میوٹیشن (ملکیت کی تبدیلی) اور دوسری جگہ زمین کے سروے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
تلنگانہ مجالس مقامی انتخابات کا نوٹیفکیشن معطل
حیدرآباد۔مجالسمقامی اداروں کے انتخابات میں پسماندہ طبقات (بی سی) کے ریزرویشن سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر تلنگانہ ریاستی الیکشن کمیشن نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے حال ہی میں جاری کردہ مقامی اداروں کے انتخابات کی نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کا…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
42 فیصد بی سی تحفظات پر تلنگانہ ہائی کورٹ کا حکم التوا
تلنگانہ ہائی کورٹ نے مجالس مقامی اداروں کے انتخابات میں پسماندہ طبقات (بی سی) کے لئے 42 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے سے متعلق کانگریس حکومت کے جاری کردہ جی او نمبر 9 پر عبوری حکم التوا جاری کیا ہے۔ عدالت نے بی سی ریزرویشن کے نفاذ پر حکمِ التوا (اسٹے)…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
گروپ 1 کے تقررات کو صاف و شفاف بنانا ضروری : رکن کونسل کویتا
گروپ 1 کے تقررات کو صاف و شفاف بنانا ضروری ایس سی، ایس ٹی اور بی سی طلبہ کے ساتھ ناانصافی ناقابل برداشت پریس کلب سو ماجی گوڑہ میں گول میز کانفرنس۔ کے کویتا و دیگر کا خطاب صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے سوماجی گوڑہ پریس کلب میں…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
ڈیوٹی کے دوران کلاس روم میں دل کا دورہ پڑنے سے خاتون ٹیچر کی موت
حیدر آباد ۔ 18 اکتوبر ( اردو لیکس ) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے ظہیر آباد میں ایک خاتون نیچر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم پی یوپی اسکول میں سکنڈری گریڈ ٹیچر کے طور پر خدمات انجام دینے والی سجاتا…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
نوین یادو جوبلی ہلز حلقہ میں کانگریس امیدوار
کانگریس پارٹی نے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان کردیا ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے چہارشنبہ کی رات وی نوین یادو کے نام کی باضابطہ منظوری دی۔جوبلی ہلز میں ضمنی انتخاب 11 نومبر کو منعقد ہوگا۔ یہ نشست بی آر ایس کے…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
گروپ 1 امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف تلنگانہ جاگروتی کا گن پارک پر دھرنا
کانگریس حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کو دھوکہ دیا گروپ 1 امتحانات میں بے ضابطگیوں کیخلاف تلنگانہ جاگروتی کا گن پارک پر دھرنا امیدواروں کو انصاف کی فراہمی تک تحریک جاری رہے گی۔ کے کویتا کا خطاب گروپ-1 امتحانات میں بے ضابطگیوں اور ناانصافی کے خلاف اور بے روزگار…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
تلنگانہ کے چند اضلاع میں آج اور کل شدید بارش
تلنگانہ میں دو دنوں تک موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ حیدرآباد محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست کے کئی اضلاع میں بارش کے پیشِ نظر ییلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ کے اندازے کے مطابق چہارشنبہ کو نلگنڈہ، ونپرتی اور ناگرکرنول اضلاع میں کہیں کہیں شدید…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
مجالس مقامی اداروں کے انتخابات کے دوران لائسنس یافتہ اسلحہ متعلقہ پولیس اسٹیشنس میں جمع کرایا جائے۔ پولیس کمشنر نظام آباد پی سائی چیتنیا کا بیان
مجالس مقامی اداروں کے انتخابات کے دوران لائسنس یافتہ اسلحہ متعلقہ پولیس اسٹیشنس میں جمع کرایا جائے۔ پولیس کمشنر نظام آباد پی سائی چیتنیا کا بیان نظام آباد:8/اکتوبر (اردو لیکس) نظام آباد پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا نے اپنے ایک پریس نوٹ بتایا کہ مجالس مقامی اداروں کے انتخابات…
مزید پڑھیں »