تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -7 اکتوبر
حیدرآباد پولیس کمشنر سے براہِ راست رابطہ کی سہولت
حیدرآباد۔ عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے حیدرآباد کے کمشنر آف پولیس جناب وی سی سجنار (IPS) سے اب شہری براہِ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔ شہری اپنی شکایات اور مسائل کے سلسلے میں اُن سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” (X)پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ ان کا…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
حیدرآباد میں شدید بارش،موسم اچانک بدل گیا
حیدرآباد: شہر میں دوپہر تک شدید گرمی اور دھوپ کی تپش رہی لیکن شام ہوتے ہی اچانک زور دار بارش شروع ہوگئی۔ کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جس کے باعث گاڑی چلانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔کوٹھی، سلطان بازار، عابڈس، نامپلی، بشیر…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
حیدرآباد میں بارش کئی اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں آج 20 اضلاع میں موسلا دھار بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ رنگاریڈی، ناگر کرنول، وقار آباد، سنگارڈی، محبوب نگر، نارائن پٹ، ونپرتی، گدوال، نلگنڈہ، یادادری بھونگیر اور سوریاپیٹ اضلاع میں دوپہر سے رات تک تیز اور گرج چمک…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
آدی واسیوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کا عزم کمرم بھیم کی برسی تقریب۔کے کویتا کا خراج
آدی واسیوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کا عزم کمرم بھیم کی برسی تقریب۔کے کویتا کا خراج صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے آج ٹینک بنڈ پر واقع آدی واسی مجاہد آزادی کمرم بھیم کے مجسمہ پر پھول مالا چڑھائی اور ان کی خدمات کوخراج عقیدت پیش کیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
"بیوقوف” ریمارکس پر تلنگانہ کانگریس میں ہلچل، وزیر اقلیتی بہبود لکشمن کمار برہم — پونم پربھاکر سے معافی کا مطالبہ
“بیوقوف” ریمارکس پر تلنگانہ کانگریس میں ہلچل، وزیر اقلیتی بہبود لکشمن کمار برہم — پونم پربھاکر سے معافی کا مطالبہ تلنگانہ کے دو وزراء کے درمیان “بیوقوف” کے ریمارکس پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ وزیر اقلیتی بہبود لکشمن کمار نے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر کے متنازعہ ریمارک…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
حیدرآباد کے زو پارک میں لائے گئے زیبرا
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے نہروزوالوجیکل پارک میں گزشتہ ہفتہ گجرات کے جام نگر میں واقع رادھا کرشن ٹرسٹ سے لائے گئے تین زیبرا کو ان کے پنجرے میں چھوڑاگیا۔ ورلڈ وائلڈ لائف ویک کا 62 واں یوم تاسیس منایا گیا۔یہ زیبرا جانوروں کے تبادلہ کے پروگرام…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: کانگریس کے متوقع امیدوار نوین یادو پر ووٹر کارڈ تقسیم کرنے پر مقدمہ درج
حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کی ضمنی انتخابی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کانگریس لیڈر نوین یادو کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن کے مطابق نوین یادو پر الزام ہے کہ انہوں نے انتخابی ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
فون دیکھتے یا ہیڈ فون لگا کر گاڑیاں چلانے والوں کو حیدرآباد کمشنر پولیس کی وارننگ
حیدرآباد ۔کمشنر پولیس حیدرآباد وی سی سجنار نے فون دیکھتے ہوئے گاڑیاں چلانے والوں کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا متعدد ڈرائیورس، بشمول آٹو رکشہ اور کیب/بائیک ٹیکسی ڈرائیورس کو اکثر ڈرائیونگ کے دوران ویڈیوس دیکھتے یا ایئرفونس استعمال کرتے ہوئے دیکھا…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
مرکزی انتخابی کمیشن نے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ چیف الیکشن افسر گنیش کمار کے مطابق جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخابی پولنگ 11 نومبر کو ہوگی۔ اس شیڈول کے مطابق الیکشن کمیشن 13 اکتوبر کو نوٹیفیکیشن جاری کرے گا، جس کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
گدوال میں تلنگانہ جاگروتی مسلم کمیٹی کا اجلاس۔محمد مصطفی کا خطاب ضلعی صدر مسلم اقلیت کی حیثیت سے محمد سلیم کا انتخاب
تمام طبقات کی ترقی کے لئے کے کویتا سرگرم عمل گدوال میں تلنگانہ جاگروتی مسلم کمیٹی کا اجلاس۔محمد مصطفی کا خطاب ضلعی صدر مسلم اقلیت کی حیثیت سے محمد سلیم کا انتخاب صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا کی ہدایت پر جوگولامبا گدوال ضلع میں تلنگانہ جاگروتی مسلم کمیٹی کا…
مزید پڑھیں »