تلنگانہ
- اگست- 2025 -31 اگست
سی آر ٹی اساتذہ کی زیرالتوا پانچ ماہ کی تنخواہیں فی الفور جاری کی جا ئیں
سی آر ٹی اساتذہ کی زیرالتوا پانچ ماہ کی تنخواہیں فی الفور جاری کی جا ئیں *وعدوں کی تکمیل میں ریاستی حکومت بالکلیہ طور پر ناکام* *صدر مسلم اقلیت ونگ تلنگانہ جاگروتی محمد مصطفیٰ کی پریس کانفرنس* صدر مسلم اقلیت ونگ تلنگانہ جاگروتی محمد مصطفٰی نےکہا…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
محمد اظہر الدین اور پروفیسر کونڈا رام تلنگانہ قانون ساز کونسل کے لئے گورنر کوٹہ کے تحت نامزد
تلنگانہ کابینہ نے گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سیز کے تقررات پر اہم فیصلے کیا ہے۔ کابینہ نے پروفیسر کودنڈا رام اور سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کے ناموں کو ایم ایل سی کے طور پر قطعیت دی ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں سپریم کورٹ نے گورنر…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
تلنگانہ کے اردو صحافیوں کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ میں شمولیت۔افتتاحی تقریب میں معزز مہمانوں کی شرکت
حیدرآباد: تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (TUWJF) نے میڈیا اکیڈمی آف تلنگانہ (TGMA) کے اشتراک سے صحافیوں کے لیے دو روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز کیا۔اس افتتاحی اجلاس میں تلنگانہ کی 14 اضلاع سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے شرکت کی۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد صحافیوں کو جدید صحافتی…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع قلی قطب شاہ اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کی قدیم عمارت منہدم
حیدرآباد۔ پرانے شہر کے علاقے دار شفاء روڈ مین روڈ پر واقع قلی قطب شاہ اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی قدیم عمارت جمعہ کی رات منہدم ہو گئی۔ فوری طور پر اس حادثے میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ اطلاع…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں بدعنوان پنچایت سیکریٹری رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا، گاؤں والوں نے پٹاخے پھوڑ کر جشن منایا
کریم نگر میں بدعنوان پنچایت سیکریٹری رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا، گاؤں والوں نے پٹاخے پھوڑ کر جشن منایا تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے ویناوَنکا منڈل کے چلّور گاؤں میں بدعنوانی کے ایک واقعہ نے سب کو حیران کردیا ۔نئے تعمیر شدہ مکان کو نمبر دینے کے لئے…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
تلنگانہ میں 2 ستمبر تک بارش کا امکان۔ محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی
حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ تلنگانہ میں 2 ستمبر تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا ہلکی سے شدید بارش مختلف اضلاع میں ہونے کا امکان ہے۔محکمہ کے مطابق جمعہ کے روز عادل آباد، آصف آباد اور نظام آباد کے بعض مقامات پر…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
ناگر جنا ساگر کے 26 دروازے کھول دئیے گئے
نلگنڈہ: دریائے کرشنا زور و شور سے بہہ رہی ہے۔ بالائی علاقوں سے پانی کا شدید بہاو ناگر جنا ساگر کی سمت دیکھا جارہا ہے جس کی وجہہ سے ذخیرہ آب کی سطح میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔پانی کے دباؤ کو دیکھتے ہوئے حکام نے 26…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
غریبوں اور کسانوں پر اس قدر ظلم و ستم کیوں ؟ ہم مظلومین کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے: کے کویتا
غریبوں اور کسانوں پر اس قدر ظلم و ستم کیوں *کانکورتی میں نصف شب کو پولیس کی کارروائی قابل مذمت* *حکومت اپنے خوابوں کے پروجیکٹس کی تکمیل کے لئے عوام کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے* ہم مظلومین کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے: کے کویتا صدر تلنگانہ جاگروتی…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
حیدرآباد ناگپور نیشنل ہائی وے پر 15 کیلو میٹر تک ٹریفک جام
کاماریڈی: ریاست تلنگانہ میں شدید بارش کے باعث کاماریڈی ضلع میں واقع قومی شاہراہ نمبر 44 پر زبردست ٹریفک جام دیکھا جارہا ہے۔ سڑک کے کٹ جانے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمد و رفت میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے۔ حیدرآباد سے عادل آباد کی سمت جانے والی گاڑیاں آہستہ…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
چیف منسٹر ریونت ریڈی، بیرسٹر اسداویسی، اکبر الدین اویسی کا 1500 جشن میلاد کے ضمن میں مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کے ساتھ اعلی سطحی اجلاس
شہر حیدرآباد و ریاست بھر میں اتوار 14 ستمبر کو مرکزی میلاد جلوس چیف منسٹر ریونت ریڈی، بیرسٹر اسداویسی، اکبر الدین اویسی کا 1500 جشن میلاد کے ضمن میں مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کے ساتھ اعلی سطحی اجلاس حیدرآباد 29 اگست (پریس نوٹ) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم…
مزید پڑھیں »