تلنگانہ
- اگست- 2025 -28 اگست
ریاستی وزیر سیتا اکا، مشیر حکومت تلنگانہ محمد علی شبیر کا کاماریڈی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
نظام آباد:28/اگست (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس)ریاستی وزیرو انچارج متحدہ ضلع نظام آبادسیتااکا، حکومت تلنگانہ کے مشیر محمد علی شبیر اور ظہیرآباد رکن پارلیمنٹ سریش شیٹکرکے ہمراہ آج کاماریڈی مستقر پربارش کے دوران سیلاب سے ہوئی تباہی و متاثرہ علاقوں جی آر کالونی، کاماریڈی کا دورہ کیا۔ ان قائدین نے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
حیدرآباد: موسیٰ ندی میں ایک شخص بہہ گیا
حیدرآباد: بالائی علاقوں میں ہو رہی موسلا دھار بارشوں کے سبب موسی ندی میں زبردست پانی کا بہاو دیکھا جارہا ہے۔ دوسری جانب عثمان ساگر اور حمایت ساگر سے بھی پانی موسی ندی میں چھوڑا گیا جس کے باعث ندی میں پانی کا بہاؤ بہت تیز ہوگیا ہے۔چادر گھاٹ کے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
بارش متاثرین کی مدد کے لئے تلنگانہ جاگروتی کے کارکنان کوئی کسر باقی نہ رکھیں: کے کویتا
بارش متاثرین کی مدد کے لئے تلنگانہ جاگروتی کے کارکنان کوئی کسر باقی نہ رکھیں: کے کویتا صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے ریاست تلنگانہ بالخصوص کاماریڈی، نظام آباد، عادل آباد، نرمل اور آصف آباد میں بارش سے تباہی اور بھاری…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
تلنگانہ کے ضلع نرمل میں چرواہا گوداوری ندی میں پھنسنے کے بعد محفوظ
نرمل میں چرواہا گوداوری ندی میں پھنسنے کے بعد محفوظ نرمل ضلع کے لکشمن چاند منڈل موضع مونی پلی میں گوداوری کے بہاؤ میں پھنسے چرواہے شنکر نائک کو این․ڈی․آر․ایف ٹیم نے بحفاظت بچالیا۔ مسلسل بارش کے باعث وہ بکریوں کو چرا کر ندی کے دوسرے کنارے گیا تھا…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
تلنگانہ کے ان اضلاع کیلئے ریڈ، ارینج اور ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں آج بعض اضلاع میں شدید سے شدید بارشں ہونے کا امکان ہے یہ بات محکمہ موسمیات نے بتائی ہے۔ محکمہ کے مطابق آج نرمل، جگتیال، نظام آباد اور کاماریڈی اضلاع میں نہایت شدید بارش ہونے کا امکان ہے جس کی وجہ سے ان چار اضلاع کے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
عوام ضروری کام سے ہی باہر نکلیں۔ کاما ریڈی پولیس کی اپیل
کاماریڈی۔ ریاست تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں اس قدر شدید بارش ہو رہی ہے جو سابق میں کبھی نہیں دیکھی گئی، اس لیے عوام کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ضلع ایس پی راجیش چندر نے کہا کہ جمعرات کے روز بھی بارش جاری رہنے کے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
تلنگانہ میں نیشنل ہائی وے 44 پر ٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا۔ عوام ہدایات پر عمل کریں: پولیس
کاماریڈی۔ ریاست تلنگانہ میں قومی شاہراہ 44 پر حالیہ شدید بارش کے باعث کاماریڈی کے قریب سڑک کو نقصان پہنچا ہے جس کے نتیجے میں اس وقت صرف 25 فیصد گاڑیوں کی آمد و رفت ہی ممکن ہو پا رہی ہے۔اس صورت حال کے پیش نظر ٹریفک کی آمدورفت میں…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
تلنگانہ راجنا سرسلہ میں پھنسے 5 کسان آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ بحفاظت ریسکیو
تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع کے گمبھی راو پیٹ منڈل کے نرمل واگو میں پھنسے ہوئے 5 کسانوں کو جمعرات کی دوپہر آرمی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ہوئی موسلا دھار بارش کے نتیجہ میں اُوپری مانیر ندی کے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
ضلع کلکٹر نظام آباد نے موسلا دھار بارش کا کنٹرول روم سے صورتحال کا جائزہ لیا
ضلع کلکٹر نظام آباد نے موسلا دھار بارش کا کنٹرول روم سے صورتحال کا جائزہ لیا نظام آباد، 27 اگست (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) ضلع کلکٹر نظام آباد ٹی ونئے کرشنا ریڈی نے آج رات ضلع نظام آباد میں ہورہی موسلا دھار صورتحال کا آئی ڈی او سی…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
عادل آباد اور نرمل سے حیدرآباد جانے والے گاڑی سواروں کو پولیس کی ہدایت
نرمل: شدید بارش کے پیش نظر عادل آباد سے حیدرآباد کی سمت جانے والے گاڑی سواروں کے لیے نرمل پولیس نے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ نرمل پولیس نے مشورہ دیا ہے کہ عادل آباد سے کاماریڈی کے راستے حیدرآباد جانے والے گاڑی سوار نرمل کے قریب واقع کونڈاپور…
مزید پڑھیں »