تلنگانہ
- اگست- 2025 -21 اگست
مارواڑی گو بیاک کے نعرے کے ساتھ کل جمعہ کو تاجروں کا تلنگانہ بند
تلنگانہ، جو کبھی عوامی تحریکوں کا گہوارہ رہا ہے، اس وقت ایک اور تحریک کی لپیٹ میں ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے ریاست میں "مارواڑی گو بیاک” کے نعرے گونج رہے ہیں۔ مختلف تجارتی تنظیموں ، عوامی تنظیموں اور دانشوروں نے بھی اس مہم کی حمایت کی ہے۔ اسی…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
تلنگانہ پولیس کانسٹیبل بھرتی میں نقلی سرٹیفکیٹس کا انکشاف ، 59 امیدواروں پر مقدمہ درج
تلنگانہ پولیس بھرتی میں نقلی سرٹیفکیٹس کا انکشاف، 59 امیدواروں پر مقدمہ درج حیدرآباد: تلنگانہ پولیس کانسٹیبل بھرتی میں نقلی سرٹیفکیٹس کے استعمال کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ محکمہ پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ کم از کم 59 امیدوار جعلی بونا فائیڈ سرٹیفکیٹس (Fake Bonafide Certificates)…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
پب جی کا نشہ جان لیوا ثابت: تلنگانہ کے بھینسہ میں دسویں جماعت کے طالب علم نے پھانسی لگا کر زندگی ختم کرلرلی
تلنگانہ کے نرمل ضلع کے بھینسہ ٹاؤن میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں موبائل فون پر "پب جی گیم” کا نشہ ایک طالب علم کی جان لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے مولا علی علاقے سے تعلق رکھنے والے سنتوش اور ان کی اہلیہ…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آج جمعرات کو شدید بارش
حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ تلنگانہ میں اگلے دو دنوں کے دوران شدید بارش کا امکان ہے۔ جمعرات کو عادل آباد ، بھدرا دری کتہ گوڑم، حیدرآباد، جگتیال، بھوپال پلی، کریم نگر، آصف آباد، محبوب آباد، منچریال، میڑچل ملکاجگری، مُلّوگو، نرمل، نظام آباد، پداپلی، راجنا سیرسلہ،…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
غلطی نہیں کی تو عدالت سے رجوع ہونے کی کیا ضرورت – محمد علی شبیر کا کے سی آر سے سوال
حیدرآباد، 20 اگست: تلنگانہ حکومت کے مشیر اور سینئر کانگریس لیڈر محمد علی شبیـر نے سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ کالیشورم پراجیکٹ کی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گاندھی بھون میں عوامی شکایات پروگرام پراجاوانی کے…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
ائمہ و موذنین کو اعزازیہ کے معاملہ میں انکم سرٹیفکیٹ اور آدھار کارڈ کے لزوم کو فی الفور برخاست کیا جائے : محمد مصطفیٰ
*ائمہ و موذنین کو اعزازیہ کے معاملہ میں حکومت کا غیر سنجیدہ رویہ افسوسناک* انکم سرٹیفکیٹ اور آدھار کارڈ کے لزوم کو فی الفور برخاست کیا جائے *عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل تمام امام و موذن حضرات کو اعزازیہ کے بقایہ جات فراہم کئے جائیں* …
مزید پڑھیں » - 20 اگست
نظام آباد کی مشہور شخصیت جناب عبدالعظیم کی اہلیہ کا انتقال
نظام آباد کی مشہور شخصیت و رکن جماعت اسلامی ہند جناب عبدالعظیم برادر جناب عبدالنعیم مستاجر برگ آبنوس کی اہلیہ محترمہ کا منگل کو انتقال ہوگیا ۔نماز جنازہ آج چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد رضابیگ میں ادا کی جائے گی۔ اور تدفین قدیم قبرستان بودھن روڑ نظام آباد میں عمل…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
جسٹس سدرشن کی تائید کرنے بی آر ایس ؛ مجلس ؛ تلگودیشم اور دیگر جماعتوں سے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی اپیل
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ انڈیا اتحاد کی جانب سے جسٹس سدرشن ریڈی کو نائب صدر کا امیدوار بنانا خوش آئند اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔ ریونت ریڈی نے کہا کہ پی وی نرسمہا راؤ کے بعد یہ سنہری موقع آیا ہے کہ ایک…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
اُردوکمپیوٹر ٹریننگ کورسس کا آغاز عمل میں لانے وزیر اقلیتی بہبود اے لکشمن کا اعلان – اساتذہ میں ایوارڈس کی تقسیم
حکومت تلنگانہ اقلیتوں کی فلاح وبہبود اور اُردو کی ترقی و ترویج کیلئے ممکنہ اقدامات روبہ عمل لارہی ہے اقلیتی طلباء کیلئے اُردوکمپیوٹر ٹریننگ کورسس کا آغاز عمل میں لایا جائیگا۔ ریاستی وزیر اقلیتی بہبود اے لکشمن کا خطاب تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کی جانب سے ریاست کے 173 اساتذہ میں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آج شدید بارش کا امکان
حیدرآباد: تلنگانہ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آج عادل آباد، آصف آباد، منچریال اضلاع میں شدید سے شدید جبکہ میدک، کاماریڈی، نظام آباد، نرمل، بھوپال پلی اضلاع میں شدید بارش کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔ شدید بارش کے سبب ناگرجنا ساگر ذخیرہ آب میں پانی کا بہاؤ بڑھ…
مزید پڑھیں »