تلنگانہ
- اگست- 2025 -7 اگست
شدید بارش سے حیدرآباد کی سڑکیں جھیل میں تبدیل، ٹریفک نظام درہم برہم
شہرِ حیدرآباد میں آج شام سے ہورہی شدید بارش نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا۔ اچانک اور موسلا دھار بارش کے نتیجے میں کئی اہم سڑکیں پانی سے لبریز ہو گئیں جس کے باعث ٹریفک کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو گیا۔ شہریوں کو گھنٹوں…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
حیدرآباد دکن کے ممتاز شاعر جناب مومن خان شوق کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد کے ممتاز شاعر جناب مومن خان شؤق کا انتقال ہوگیا ۔اس کی عمر 84 برس تھی اور وہ گزشتہ چند دنوں سے علیل تھے جمعرات کو حیدرآباد کے ایک خانگی ہاسپٹل میں انھوں نے آخری سانس لی قریبی ذرائع کے مطابق مومن خان شوق کی نماز جنازہ بعد نماز…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
تلنگانہ ہائی کورٹ میں ایک وکیل کی دل کا دورہ پڑنے سے موت
حیدرآباد ہائی کورٹ میں جمعرات کی دوپہر 47 سالہ وکیل ناگیشور راؤ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ وہ عدالت کے باہر کرسی پر بیٹھے تھے کہ بے ہوش ہو کر گر پڑے۔ اسپتال منتقل کرنے پر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کی۔ وہ سابق بی…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
حیدرآباد میں آدھی رات تک بارش کا امکان۔ لوگ غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں: چیف منسٹر
حیدرآباد : شہر کے مختلف علاقوں میں آدھی رات تک شدید بارش جاری رہنے کے امکانات کے پیشِ نظر وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے متعلقہ حکام کو چوکنا رہنے کی ہدایت دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ضرورت کے بغیر سفر سے گریز کریں۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
مرحوم اردو صحافیوں کے خاندانوں کی مالی مدد میں اضافہ
مرحوم اردو صحافیوں کے خاندانوں کی مالی مدد میں اضافہ حیدرآباد، 7 اگست: صدر اردو اکیڈمی تلنگانہ، طاہر بن حمدان کی قیادت میں مرحوم اردو صحافیوں کے خاندانوں کو دی جانے والی مالی امداد کو بیس ہزار روپے سے بڑھا کر پچیس ہزار روپے کردیا گیا ہے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
آصف آباد ضلع میں راشن کارڈز کی تقسیم کے دوران ہنگامہ – بی آر ایس کی خاتون رکن اسمبلی نے کانگریس لیڈر پر پانی کی بوتل پھینک دیں
آصف آباد ضلع میں راشن کارڈز کی تقسیم کے دوران ہنگامہ – بی آر ایس کی خاتون رکن اسمبلی نے کانگریس لیڈر پر پانی کی بوتل پھینک دیں تلنگانہ کے آصف آباد ضلع کے جنکاپور میں راشن کارڈز کی تقسیم کے دوران بی آر ایس کی خاتون رکن اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
برتھ سرٹیفکیٹ کی جگہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری – تحصیلدار دفتر کی غفلت سے خاندان پریشان – تلنگانہ میں انوکھا واقعہ
برتھ سرٹیفکیٹ کی جگہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری تحصیلدار دفتر کی غفلت سے خاندان پریشان – کھمم ضلع میں انوکھا واقعہ کھمم، 7 اگست (نامہ نگار)ضلع کھمم کے کوسی مَنچی تحصیلدار دفتر کی لاپرواہی کی ایک سنگین مثال اس وقت سامنے آئی جب ایک خاتون نے اپنی بیٹی کے لئے…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
حیدرآباد میں ٹیچر کے ٹفن باکس پھینکنے سے کمسن لڑکی زخمی
حیدرآباد کے سعید آباد میں ایک خانگی اسکول میں کم عمر طالبہ مشتبہ حالت میں زخمی ہو گئی جبکہ اس کے باپ نے ٹیچر پر مارنے کا الزام عائد کیا۔ تفصیلات کے مطابق 7 سالہ لڑکی خانگی اسکول میں ایل کے جی میں زیر تعلیم ہے۔ آج اس کے…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
دمام سے حیدراباد آنے والے طیارہ میں کورٹلہ کے مسافر کو ہارٹ اٹیک – ممبئی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے سریرامولہ سریدھر گذشتہ کئی برسوں سے گلف میں محنت مزدوری کر رہے تھے۔ منگل کو تقریباً 1:00 بجے وہ دمام سے حیدرآباد کے لیے پرواز میں سفر کر رہے تھے کہ اچانک دورانِ سفر ہی انہیں دل کا دورہ پڑا۔ جب…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
کیا الیکشن گاندھی کو فی الواقعی پسماندہ طبقات کی اہمیت اور وقار کا اندازہ ہے – رکن کونسل کویتا
کیا الیکشن گاندھی کو فی الواقعی پسماندہ طبقات کی اہمیت اور وقار کا اندازہ ہے *جنتر منتر پر دھرنے میں راہول کی عدم شرکت بی سی عوام کی توہین کے مترادف* *کانگریس کا حقیقی چہرہ اور فریب پر مبنی سیاست پھر ایک مرتبہ بے نقاب* *انصاف کے حصول تک جدوجہد…
مزید پڑھیں »