تلنگانہ
- اگست- 2025 -6 اگست
بی سی ریزرویشن بل منظور کرو یا کرسی چھوڑو: ریونت ریڈی کا مودی کو انتباہ
نئی دہلی، 6 اگست:تلنگانہ کےچیف منسٹر ریونت ریڈی نے وزیراعظم نریندر مودی کو دو ٹوک چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگر مودی اپنی کرسی بچانا چاہتے ہیں تو 42 فیصد بی سی ریزرویشن پر مشتمل بل کو فوری منظوری دینی ہوگی، بصورت دیگر عوام انہیں اقتدار سے بے دخل کر…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
بی سی ریزرویشن مذہب کی بنیاد پر نہیں پسماندگی کی بنیاد پر دہلی جنتر منتر پر بی سی ریزرویشن کیلئے منعقدہ دھرنا پروگرام میں محمد علی شبیر کا خطاب
بی سی ریزرویشن مذہب کی بنیاد پر نہیں پسماندگی کی بنیاد پر دہلی جنتر منتر پر بی سی ریزرویشن کیلئے منعقدہ دھرنا پروگرام میں محمد علی شبیر کا خطاب نئ دہلی 6/اگست (اردو لیکس)حکومت تلنگانہ کے مشیر برائے ایس ٹی، ایس سی او بی سی، میناریٹز جناب محمد علی…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
مسلمانوں کو تحفظات کی فراہمی کی مخالفت نا انصافی پر مبنی : رکن کونسل کویتا
*پسماندہ طبقات کو ریزرویشن کے لئے دہلی میں کانگریس کا احتجاج محض دکھاوا* *کانگریس اور بی جے پی پر بی سیز کو دھوکہ دینے کا الزام* *مقاصد کے حصول کے لئے متحدہ جدوجہد ناگزیر* مسلمانوں کو تحفظات کی فراہمی کی مخالفت نا انصافی پر مبنی *تلنگانہ جاگروتی ریاست میں سماجی…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
انگلینڈ کے خلاف شاندار مظاہرہ کرنے کے بعد محمد سراج حیدرآباد واپس
حیدرآباد، 6 اگست (اردولیکس) ہندوستانی کرکٹر محمد سراج آج لندن سے اپنے آبائی شہر حیدرآباد واپس لوٹے۔ایرپورٹ پران کےمداحوں کی بڑی تعداد دیکھی گیی۔سراج نے وہاں منتظرمیڈیاسے بات نہیں کی اورسل فون پر بات کرتے ہویے کارمیں سوار ہوگیے۔ دی اوول میں کھیلے گئے پانچویں ٹسٹ کی دوسری اننگز…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
6 اگست کو شہرنظام آباد کے مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی سربراہی نہیں ہوگی
6/ اگست کو شہرنظام آباد کے مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی سربراہی نہیں ہوگی نظام آباد:5/اگست(نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) میونسپل کمشنر نظام آباد دلیپ کمار نے جاری کردہ پریس نوٹ میں بتایا کہ علی ساگر فیڈر بیڈ میں لکیج کے باعث مرمت کا کام جاری ہے جس…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
جناب عبدالرحمن مجاہد، رکن شوری جماعت اسلامی ہند، وادی ھدیٰ کا سانحہ ارتحال
جناب عبدالرحمن مجاہد، رکن شوری جماعت اسلامی ہند، وادی ھدیٰ کا سانحہ ارتحال *امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند، تلنگانہ ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر کا اظہار تعزیت* جناب عبدالرحمن مجاہد، رکن شوریٰ جماعت اسلامی ہند، وادی ھدی، حیدرآباد کا 4، اگست 2025 بروز پیر کی شام بعمر 65…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
المیزان حج و عمرہ سروسز کے حافظ محمد فیاض علی کو حج خدمات کا بین الاقوامی ایوارڈ
حیدرآباد، 5 اگست ( پریس نوٹ ) المیزان حج و عمرہ سروسز کے بانی و سربراہ جناب حافظ محمد فیاض علی صاحب کو جنوبی ایشیائی حجاج ڈویژن (MOHU) کی جانب سے بہترین حج خدمات کے لیے اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر مذہبی، سماجی اور عوامی حلقوں کی…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
گرفتاری کے 24 گھنٹے کے اندر ملزم کو عدالت میں پیش نہ کرنا غیر قانونی ہے : سید دستگیر کی گرفتاری پر تلنگانہ ہائی کورٹ کا فیصلہ
تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں پولیس اور مجسٹریٹ کی کارروائی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کو گرفتاری کے 24 گھنٹوں کے اندر عدالت میں پیش نہ کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ جسٹس این تُکارام جی نے واضح کیا کہ حیدراباد کے عیدی…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں سڑک دھنس گئی
حیدرآباد کے بنجارہ ہلز روڈ نمبر 1 پر واقع مہیشوری چیمبر کے سامنے سڑک پر ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ آج صبح جب مہیشوری چیمبر کو پانی سپلائی کرنے کے لیے ایک واٹر ٹینکر وہاں پہنچا تو اچانک سڑک دھنس گئی۔ بارش کی وجہ سے نالے کے…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
تلنگانہ میں آج ان اضلاع میں شدید بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ
تلنگانہ میں آج ان اضلاع میں شدید بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ حیدرآباد، 5 اگست (اردولیکس): محکمہ موسمیات حیدرآباد کے مطابق، تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج منگل کے روز شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ ریاست میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے اثرات کے سبب…
مزید پڑھیں »