تلنگانہ
- جولائی- 2025 -28 جولائی
تلنگانہ ہائی کورٹ کے لئے 4 ایڈیشنل ججس کا تقرر – ایڈوکیٹ غوث میراں محی الدین بھی شامل
تلنگانہ ہائی کورٹ کے لئے چار نئے وکلاء کو بطور ایڈیشنل جج مقرر کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کولیجیم کی سفارشات کے بعد مرکزی حکومت نے صدر جمہوریہ کو تجویز بھیجی۔ صدر جمہوریہ نے ان تقرریوں کو منظوری دے دی، اور پیر کے روز مرکزی وزارت قانون نے گزٹ…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
حیدرآباد شہر میں چیتے کی موجودگی سے سنسنی
حیدرآباد کے گولکنڈہ علاقہمیں چیتے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق، چیتے کو ابراہیم باغ ملٹری علاقہ میں سڑک عبور کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ چیتا تارامتی کے پچھلے حصے سے موسی ندی کی طرف…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
جگتیال ضلع کے رائیکل میں غیر مسلم مزدور کی آخری رسومات کے لیے مسلم شخص کی مثال بننے والی مدد
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے رائیکل ٹاؤن سے ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جو دل کو چھو لیتی ہے اور انسانیت کی اصل روح کو جگا دیتی ہے۔ کورٹلہ کراس روڈ کے قریب ایک خستہ حال اور شکستہ مکان میں کرایہ پر رہنے والے ایک غریب غیر مسلم مزدور…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں موسی ندی کے کنارے مگرمچھ سے سنسنی
حیدرآباد پرانے شہر کے عطاپور، اسد بابانگرمیں موسی ندی کے قریب ایک مگرمچھ کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی ۔اس علاقہ میں رہنے والوں نے اس کی ویڈیو لی جو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہوگئی۔اس موقع پر ان افراد نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس علاقہ…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
شیٹل کھیلنے کے دوران نوجوان کی موت – حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ
بیڈمنٹن کھیلنے کے دوران ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ اتوار کی رات حیدرآباد کے ناگول اسٹیڈیم میں پیش آیا، جہاں 25 سالہ گنڈلا راکیش، جو ضلع کھمم کے تلاڑ منڈل سے تعلق رکھتا تھا، دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ خاندانی…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
انسٹاگرام پر نوجوان سے دوستی – خاتون نے دو سال کے بچے کو بس اسٹیشن میں چھوڑ کر عاشق کے ساتھ فرار – تلنگانہ کے نلگنڈہ میں واقعہ
نلگنڈہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سنگدل ماں نے اپنے دو سالہ بچے کو بس اسٹینڈ پر چھوڑ کر انسٹاگرام پر دوستی ہونے والے ایک شخص کے ساتھ چلی گئی۔ ماں کے غائب ہونے پر معصوم بچہ زور زور سے رونے لگا۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
دھوکہ دینے والی کانگریس حکومت کو آخر کیا سزا دی جانی چاہئے: رکن کونسل کویتا
رعیتو ڈکلیریشن میں کیا گیا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا حکمران جماعت کی وعدہ خلافیوں کے باعث کسان مشکلات کا شکار دھوکہ دینے والی کانگریس حکومت کو آخر کیا سزا دی جانی چاہئے کسانوں کے مسائل کی یکسوئی کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ہنمکنڈہ میں صدر…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
بیٹی کی موت پر ماں نے رشتہ داروں کے ساتھ داماد کے گھر کے سامنے دیا دھرنا – جہیز واپس کرنے کا کیا مطالبہ – تلنگانہ کے منچریال میں واقعہ
تلنگانہ کے ضلع منچریال کے رام کرشنا پور ٹاؤن میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں بیٹی کی موت کے بعد اس کے گھر والوں نے شوہر کو دیا گیا جہیز واپس دینے تک آخری رسومات انجام نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے سے دو دن تک نعش…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
حیدرآباد میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی سینٹر پر سنگین الزامات۔ پولیس کا دھاوا
حیدرآباد: اولاد کی خواہش لے کر آئے ایک جوڑے کے ساتھ دھوکہ دہی کیے جانے کے الزامات پر سکندرآباد کے ایک ٹیسٹ ٹیوب بے بی سینٹر کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ متاثرہ خاتون نے پولیس کو دی گئی شکایت میں الزام عائد کیا کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
تلنگانہ کے کاماریڈی میں شدید بارش ۔30 کسان ندی میں پھنس گئے
ضحیدرآباد: شدید بارش کے باعث ریاست تلنگانہ کاماریڈی ضلع میں ندیاں نالے ابل پڑے۔گاندھاری منڈل کے پوتنگل کُردو-ناگلور کے مضافات میں تقریباً 30 کسان دھان کی بوائی کے لیے کھیتوں میں گئے تھے۔ کام ختم کرنے کے بعد شام کے وقت جب وہ اپنے گھروں کو واپس جا رہے…
مزید پڑھیں »