تلنگانہ
- جولائی- 2025 -26 جولائی
تلنگانہ۔کڑم پراجکٹ کے دروازے کھول دئیے گئے
خانہ پور: گزشتہ چند دنوں سے جاری بارش کے باعث ریاست تلنگانہ نرمل ضلع میں واقع کڈم ذخیرہ آب میں آبی سطح میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ کڈم پروجیکٹ کی مکمل پانی کی سطح 700 فٹ ہے جبکہ اس وقت یہ سطح 695.150 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔حکام نے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
تلنگانہ کے اساتذہ کے لئے خوشخبری: چیف منسٹر ریوَنت ریڈی نے کی اہم فائل پر دستخط
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے اساتذہ کے لئے خوشخبری سنائی ہے۔ چیف منسٹر ریوَنت ریڈی نے اساتذہ کی ترقیاں دینے والی فائل پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس فیصلہ کے بعد ریاست بھر میں اسکول اسسٹنٹس اور سیکنڈری گریڈ ٹیچرس کو جلد ہی ترقی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کے زیراہتمام دوسینئر صحافیوں۔ سید قادر محی الدین وحید قادری۔ اور شیخ نصیرالدین کا تعزیتی جلسہ
حیدرآباد(26۔جولائی)مشیر حکومت تلنگانہ برائے درج فہرست اقوام ۔ قبائل واقلیتیں محمد علی شبیر نے صحافیوں سے کہا کہ وہ مسلمانوں کو بی سی طبقے کے تحت ریزرویشن کو یقینی بنانے عوامی شعورکو بیدارکریں۔ تلنگانہ اردوورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کے زیراہتمام دوسینئر صحافیوں۔ سید قادر محی الدین وحید قادری۔ اور شیخ نصیرالدین…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کے لئے تلنگانہ جاگروتی کے "لیڈر” تربیتی پروگرام کا آغاز
نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کے لئے "لیڈر” تربیتی پروگرام کا آغازل ریاست میں متحرک ،باشعور اور باصلاحیت قائدین کی تیاری تلنگانہ جاگروتی کا مقصد ہمیں گاندھی جی کے عدم تشدد پر مبنی قیادت کے فلسفے کو سمجھنے کی ضرورت جس قوم کی تہذیب و ثقافت نہ ہو وہ…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
حیدرآباد میں مسلسل بارش، حسین ساگر کے گیٹ کھول دیے گئے
حیدرآباد ۔حیدرآباد میں گزشتہ کئی دنوں سے مسلسل موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ اس بارش کے ساتھ ساتھ شہر کے مختلف علاقوں سے آنے والے برساتی پانی کی وجہ سے حسین ساگر جھیل لبریز ہو گئی ہے، اور ایک ندی کی مانند بہنے لگی ہے۔ صورتِ حال کو…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
خاتون تین بچوں کے ساتھ 15 جولائی سے اچانک لاپتہ – تلنگانہ کے ظہیرآباد ٹاؤن میں واقعہ
تلنگانہ کے ظہیرآباد ٹاؤن میں ایک خاتون کے تین بچوں سمیت لاپتہ ہونے کا واقعہ پیش ہے۔ لاپتہ ہونے والی خاتون کی شناخت 30 سالہ امرین بیگم کے طور پر ہوئی ہے، جن کے ساتھ ان کی بیٹی 9 سالہ عالیہ ،7 سالہ مائرہ اور 5 سالہ بیٹا آہل بھی…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
تلنگانہ کے بعض اضلاع میں شدید سے شدید بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد ۔ ریاست میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ کی صبح سے ہی حیدرآباد میں مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عادل آباد اور آصف آباد اضلاع میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں ان دو اضلاع کے…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
اس صدی کاسب سے بڑا دھوکہ کانگریس کا منشور : کے ٹی آر
اس صدی کاسب سے بڑا دھوکہ کانگریس کا منشور ریونت ریڈی حکومت مخالف دلت و قبائلی طبقات بی آر ایس پارٹی کارگذار صدر کے ٹی راما راؤ کا لنگم پیٹ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب نظام آباد: 25 جولائی (اردو لیکس)بی آر ایس پارٹی کارگذار صدر و سابقہ…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
صَفَر میں نُحوست نہیں – مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد کے اجتماع سے خطاب
حیدرآباد 25جولائی (پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے آج وہ ابنے خطاب کرتےہوئے بتلایا کہ اسلامی سال کے دوسرے مہینے کو "صفر المظفر” کہا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے اس ماہ سے متعلق معاشرے میں کئی…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
ذات پات کی مردم شماری پر چیف منسٹر ریونت ریڈی اور راہول گاندھی کو کویتا کا کھلا چیلنج
File photo مردم شماری سے متعلق ریونت ریڈی کے دعوؤں پر شدید تنقید نہ تو یہ ایکسرے ہے اور نہ ہی سی ٹی اسکیان بلکہ کانگریس کی جعلسازی اور شعبدہ بازی ہے مردم شماری کا عمل غیر شفاف اور تضادات پر مبنی۔ کئی بے ضابطگیاں ڈیٹا درست ہے تو ہر…
مزید پڑھیں »