تلنگانہ
- اگست- 2024 -17 اگست
حیدرآباد۔بارش کے دوران نالے میں ڈوب رہی تھی کار۔ پولیس نے ایک ہی خاندان کے پانچ ارکان کو بچالیا
حیدرآباد ۔ شہر میں کل ہوئی زبردست بارش کے دوران ایک کار نالے میں اتر گئی۔ یہ واقعہ کل رات ونستھلی پورم علاقہ میں پیش آیا۔ جب کار نالے میں اتر رہی تھی تو اس وقت وہاں موجود ٹریفک پولیس کے عملہ نے اس گاڑی میں سوار خاندان کو بچالیا۔…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
سدی پیٹ ٹاون میں ہریش راؤ کے استعفی کے مطالبہ پر کانگریس کارکنوں کی ہنگامہ آرائی _ جواب میں بی آر ایس کارکنوں کا احتجاج
سدی پیٹ 17 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے سدی پیٹ میں بی ار ایس اور کانگریس پارٹی قائدین کی ہنگامہ آرائی سے ٹاون میں جمعہ کی رات سے شدید کشیدگی دیکھی جا رہی ہے جہاں کانگریس کے کارکنوں نے جمعہ کی رات ایم ایل اے کیمپ آفس میں زبردستی داخل…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
حیدرآباد میں زبردست بارش۔ ریڈ الرٹ جاری
حیدرآباد ۔ حیدراباد کے بعض علاقوں میں آج دوپہر سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ خاص طور پر سکندرآباد،بیگم پیٹ، کوکٹ پلی، کے پی ایچ بی، نظام پیٹ، میڑچل، دنڈیگل، مادھاپور، گچی باولی کے علاوہ اور بھی دیگر علاقوں میں بارش کی وجہ سے سڑکوں پر بارش کا…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں مشتبہ حالت میں تیندوے کی موت
نارائن پیٹ 16 اگست ( اردو لیکس) تلنگانہ ریاست کے سرحدی علاقہ نارائن پیٹ ضلع کے مدور منڈل کے جادھاراو پلی کے مضافاتی علاقے تاٹی گٹہ میں مشتبہ حالت میں ایک چیتے کی موت کا واقعہ پیش آیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق جادھاراوپلی کے مضافاتی علاقے میں تاٹی گٹہ…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
گورنمنٹ انجینئرنگ کالج، کوسگی میں داخلے۔
نارائن پیٹ: 16 اگست ( اردو لیکس/صادق چاند) پرنسپل ڈاکٹر ایم سری نیواسولو کی اطلاع کے بموجب نے نارائن پیٹ ضلع کے کوسگی منڈل مستقر میں نو قائم شدہ گورنمنٹ انجینئرنگ کالج میں کمپیوٹر سائنس برانچ کی مخلوعہ نشستوں کو پُر کرنے کے لیے اسپاٹ ایڈمیشن کا عمل جاری ہے۔…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان نے رکن کونسل کے طور پر لے لیا حلف
حیدرآباد _ 16 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز کونسل کے امیدوار کی حیثیت سے پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان جمعہ کو حلف لے لیا۔ قانون ساز کونسل کے چیئرمین جی سکھیندر ریڈی نے ان دونوں کو حلف دلایا۔ اس موقع پر ریاستی وزرا پونم پربھاکر پی سرینواس…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کی آج جمعہ کو بحیثیت رکن کونسل حلف برداری
حیدرآباد _ 16 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز کونسل کے امیدوار کی حیثیت سے پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان جمعہ کو حلف لیں گے۔ گورنر کوٹہ کے تحت ان دونوں کو کانگریس حکومت چند ماہ قبل ہی نامزد کیا تھا تاہم عدالتی کشمکش کے باعث اس معاملے…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
تلنگانہ میں تین دنوں تک موسلادھار بارش۔ حیدرآباد سمیت کچھ اضلاع کیلئے ایلو الرٹ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک موسلا دھار بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو عادل آباد،آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال ،راجنہ سرسلہ، کریم نگر، پیدا پلی، بھوپال پلی، ملگ، کتہ گوڑم، کھمم، سوریہ پیٹ محبوب آباد ،ورنگل، ہنمکنڈہ،…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تاریخی قلعہ گولکنڈہ پر لہرایا ترنگا
حیدرآباد _ 15 اگست ( اردولیکس ڈیسک)۔چیف منسٹر ریونت ریڈی نے یوم آزادی کے موقع پر شہرحیدرآباد کے تاریخی گولکنڈہ قلعہ پر قومی پرچم لہرایا۔اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہماری آزادی کی جدوجہد دنیا کی تاریخ میں واحد عظیم جدوجہد ہے جو عدم…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
حیدرآباد کے کئی علاقوں میں دھواں دھار بارش
حیدرآباد شہر میں جمعرات کی شام کئی علاقوں میں دھواں دھار بارش ہوئی۔ بارش کا یہ سلسلہ وقفہ وقفہ سے دو گھنٹوں تک جاری رہا ۔ دھواں دھار بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ۔ جس کی وجہ سے گاڑی چلانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔خیریت…
مزید پڑھیں »