تلنگانہ
- اگست- 2024 -15 اگست
حیدرآباد کے مضافات میں ہمہ منزلہ عمارت منہدم کردی گئی ۔ حیڈرا کے حکام کیکاروائی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد ڈیزاسٹر رسپانس اینڈ ایسیٹس پروٹیکشن ایجنسی (HYDRA) کی تشکیل حکومت نے سرکاری املاک، تالابوں، تالابوں، پارک ایریاز اور بفر زون کی حفاظت کے مقصد دی ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی خود اس کے چیئرمین ہیں، حکومت نے سینئر آئی پی ایس رنگناتھ کو اس ادارہ کا…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
صدر مجلس بیرسٹر اویسی نے حیدرآباد کے پرانے شہر میں لہرایا یوم آزادی کا جھنڈا
حیدرآباد _ 15 اگست ( اردولیکس) صدرکل ہند مجلس اتحادالمسلمین بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ملک کی آزادی کی 78 ویں تقریب کے موقع پر جمعرات کے روز حیدرآباد کے پرانے شہر میں ترنگالہرایا۔ ہر سال کی طرح بیرسٹر اسدالدین اویسی نے تاریخی چارمینار کے قریب مدینہ سرکل پر ترنگالہرایا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کی نامزدگی کی راہ ہموار
نئی دہلی _ سپریم کورٹ نے گورنرکوٹہ سے ایم ایل سیز کے انتخاب پر تلنگانہ ہائی کورٹ کی جانب سے دیئے گئے احکام پر روک لگادی ہے جس سے تلنگانہ حکومت کی جانب سے سفارش کردہ دو امیدواروں پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کے انتخاب کی راہ ہموار…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
حیدرآباد کے تاریخی گولکنڈہ قلعہ کو روشنیوں سے منور کیا گیا۔ ریونت ریڈی کل لہرائیں گے ترنگا
حیدرآباد ۔ یوم آزادی کے پیش نظر حیدرآباد کے تاریخی قلعہ گولکنڈہ کو روشنیوں سے منور کیا گیا۔ يوم آزادی کے موقع پر قلعہ گولکنڈہ کو برقی قمقموں سے منور کیا گیا۔ قطب شاہی حکمرانوں کی یہ یادگار عمارت رنگ برنگی روشنیوں کی وجہ سے کافی خوبصورت نظر آرہی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے 50 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی۔ مزید قافلوں کی عنقریب روانگی کی
حیدرآباد ۔ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائرکٹر قیادت میں واپسی ہوئی ہے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حجاج کرام کو تمام مقدس مقامات کی زیارت…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
ڈی ایس سی امیدواروں کیلئے اہم اطلاع
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں 11062 اساتذہ کی مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کے لیے منعقدہ ڈی ایس سی پریلیمنری امتحان کی "کی key "جاری کر دی گئی ہے۔ ویب سائٹ میں key کے ساتھ ساتھ رسپانس شیٹ بھی دستیاب رکھی گئی ہے۔ محکمہ تعلیمات نے طلباء سے اس مہینے کی…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تالاب کے ایف ٹی ایل اور بفر زون میں زمین نہ خریدنے حیدرآباد کے شہریوں کو مشورہ
حیدرآباد _ 12 اگست ( اردولیکس) حیڈرا کے کمشنر رنگناتھ نے حیدرآباد شہر کی عوام کو مشورہ دیا کہ کوئی بھی تالاب کے ایف ٹی ایل اور بفر زون میں زمین نہ خریدیں ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر من مانی تعمیرات کی جائیں تو ہائیڈرا کے اقدامات سنگین…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تلنگانہ میں سرکاری ملازمین کی نئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تشکیل _ وعدوں کو پورا کرنے حکومت سے کیا مطالبہ
حیدرآباد _ 12 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے سرکاری ملازمین بشمول ٹی این جی اوز، اساتذہ، گزیٹیڈ آفیسرز اور وظیفہ یابوں کی تنظیموں نے نئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی تشکیل دی ہے جو ملازمین کے زیر التواء مسائل کی یکسوئی کے لئے جدوجہد کرے گی۔ پیر کو نامپلی ٹی این جی…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
بنگلہ دیش میں لڑکیوں اور مندروں پر حملہ کے خلاف بطور احتجاج ہندو تنظیموں کی جانب سے 14 اگست کو نظام آباد بند منانے کا اعلان
بنگلہ دیش میں لڑکیوں اور مندروں پر حملہ کیخلاف بطور احتجاج ہندو تنظیموں کی جانب سے13/ اگست کو کینڈل ریالی اور14/ اگست کو نظام آباد بند منانے کی اپیل نظام آباد: 12 اگست (اردو لیکس)بنگلہ دیش میں ہندو لڑکیوں اور مندروں پر حملوں کیخلاف بطور احتجاج ہندو تنظیموں کی…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے بغیر ڈرائیور سے چلنے والی کار میں کیا سفر
حیدرآباد _ 12 اگست ( اردولیکس ڈیسک) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اپنے دورہ امریکہ کے موقع پر سان فرانسسکو میں بغیر ڈرائیور سے چلنے والی ” وے مو” کار میں سفر کیا۔وے مو کمپنی جو گوگل کا سیلف ڈرائیوینگ پراجکٹ ہے نے اس کار کو جدید ٹیکنالوجی سے تیار…
مزید پڑھیں »