تلنگانہ
- اگست- 2024 -18 اگست
جی آئی اوحیدرآباد کے ز یر اہتمام ڈاکٹر بی آر امبیڈکر مجسمہ کے روبرو سیکریٹریٹ کے قریب احتجاجی مظاہرہ
گرلز اسلامک آرگنائزیشن۔ جی آئی اوحیدرآباد کے مختلف تعلیمی شعبوں سے تعلق رکھنے والی طالبات نے سیکرٹریٹ کے قریب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر مجسمہ کے پاس جمع ہوکرکہ کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کی متوفیہ ٹرینی ڈاکٹراور ان کے افراد خاندان کے ساتھ اظہار یگانگت کیا اور اس…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
میلاد النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے 1500 ویں جشن کو سال تمام منعقد کرنے مرکزی میلاد جلوس کمیٹی حیدرآباد کا فیصلہ
حیدرآباد 18 آگست (پریس نوٹ) مرکزی میلاد جلوس کمیٹی حیدرآباد کا اہم اجلاس بضمن مرکزی میلاد جلوس 1446ھ اتوار 18 آگست 2024 ء کو بعد نماز ظہر مرکزی خانقاه شطاریه دبیر پورہ میں منعقد ہوا۔ کمیٹی کے صدر مولانا سید شیخن احمد قادری شطاری کامل پاشاہ نے صدارت کی۔ مولانا…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
نوجوانوں کومنشیات سے روکنے کیلئے والدین کے ساتھ ساتھ اساتذہ کا بھی اہم کردار
نوجوانوں کومنشیات سے روکنے کیلئے والدین کے ساتھ ساتھ اساتذہ کا بھی اہم کردار کومی کے زیراہتمام مخالف منشیات میٹنگ سے سندیپ شنڈیلیا اوردیگر کاخطاب حیدرآباد(پریس نوٹ)اسکولس وکالجس کے معصوم بچوں کواگرکوئی پان شاپ یا دکان والا تمباکویا نشہ آور کوئی چیز فروخت کرتا ہے تواس کو سات سال کی…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
نئے فوجداری قوانین دستور کے مغائر اور عوام کیلئے پریشان کن : سید متین احمد
حیدرآباد(پریس نوٹ) تین نئے فوجداری قوانین اور اس کے نقصانات پر ٹی جے ایس پارٹی آفس عابڈس پرایک راؤنڈ ٹیبل میٹنگ منعقد کی گئی۔ جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، سماجی جہد کار،پروفیسر اور دیگر نے شرکت کی۔ تلنگانہ قانون ساز کونسل کے رکن پروفیسر کودنڈا رام…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
حیدرآباد۔بارش کے دوران نالے میں ڈوب رہی تھی کار۔ پولیس نے ایک ہی خاندان کے پانچ ارکان کو بچالیا
حیدرآباد ۔ شہر میں کل ہوئی زبردست بارش کے دوران ایک کار نالے میں اتر گئی۔ یہ واقعہ کل رات ونستھلی پورم علاقہ میں پیش آیا۔ جب کار نالے میں اتر رہی تھی تو اس وقت وہاں موجود ٹریفک پولیس کے عملہ نے اس گاڑی میں سوار خاندان کو بچالیا۔…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
سدی پیٹ ٹاون میں ہریش راؤ کے استعفی کے مطالبہ پر کانگریس کارکنوں کی ہنگامہ آرائی _ جواب میں بی آر ایس کارکنوں کا احتجاج
سدی پیٹ 17 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے سدی پیٹ میں بی ار ایس اور کانگریس پارٹی قائدین کی ہنگامہ آرائی سے ٹاون میں جمعہ کی رات سے شدید کشیدگی دیکھی جا رہی ہے جہاں کانگریس کے کارکنوں نے جمعہ کی رات ایم ایل اے کیمپ آفس میں زبردستی داخل…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
حیدرآباد میں زبردست بارش۔ ریڈ الرٹ جاری
حیدرآباد ۔ حیدراباد کے بعض علاقوں میں آج دوپہر سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ خاص طور پر سکندرآباد،بیگم پیٹ، کوکٹ پلی، کے پی ایچ بی، نظام پیٹ، میڑچل، دنڈیگل، مادھاپور، گچی باولی کے علاوہ اور بھی دیگر علاقوں میں بارش کی وجہ سے سڑکوں پر بارش کا…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں مشتبہ حالت میں تیندوے کی موت
نارائن پیٹ 16 اگست ( اردو لیکس) تلنگانہ ریاست کے سرحدی علاقہ نارائن پیٹ ضلع کے مدور منڈل کے جادھاراو پلی کے مضافاتی علاقے تاٹی گٹہ میں مشتبہ حالت میں ایک چیتے کی موت کا واقعہ پیش آیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق جادھاراوپلی کے مضافاتی علاقے میں تاٹی گٹہ…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
گورنمنٹ انجینئرنگ کالج، کوسگی میں داخلے۔
نارائن پیٹ: 16 اگست ( اردو لیکس/صادق چاند) پرنسپل ڈاکٹر ایم سری نیواسولو کی اطلاع کے بموجب نے نارائن پیٹ ضلع کے کوسگی منڈل مستقر میں نو قائم شدہ گورنمنٹ انجینئرنگ کالج میں کمپیوٹر سائنس برانچ کی مخلوعہ نشستوں کو پُر کرنے کے لیے اسپاٹ ایڈمیشن کا عمل جاری ہے۔…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان نے رکن کونسل کے طور پر لے لیا حلف
حیدرآباد _ 16 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز کونسل کے امیدوار کی حیثیت سے پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان جمعہ کو حلف لے لیا۔ قانون ساز کونسل کے چیئرمین جی سکھیندر ریڈی نے ان دونوں کو حلف دلایا۔ اس موقع پر ریاستی وزرا پونم پربھاکر پی سرینواس…
مزید پڑھیں »