تلنگانہ
- جولائی- 2024 -28 جولائی
تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکولس و کالجس کے مختلف علاقوں کے عربی استاتذہ کی مجلسی رکن اسمبلی احمد بلعلہ سے دارالسلام میں ملاقات:
حیدر آباد: 28 جولائی( پریس نوٹ)تلنگانہ میناریٹی ریسڈینشل ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیراہتمام چلائے جارہے تلنگانہ میں اقلیتی اقامتی اسکولس و جونیر کالجس کے عربی استاتذہ کا ایک نمائیندہ وفد خواجہ احمد حسین صدر مجلس مدینہ نگر یاقوت پورہ کی قیادت میں آج دارالسلام پہنچ کر مجلسی رکن اسمبلی ملک پیٹ…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
باکسنگ ورلڈ چیمپئن نکہت زرین پیرس اولمپکس میں کوارٹر فائنل میں داخل
ہندوستانی اسٹار خاتون باکسر نکہت زرین نے پیرس اولمپکس کے آغاز میں شاندار مظاہرہ کیا ہے۔نکہت زرین پہلی بار اولمپکس میں کھیل رہی ہیں۔ انہوں نے راؤنڈ آف 32 کے میچ میں مخالف ٹیم کو 5-0 سے شکست دے دی۔ ورلڈ چیمپئن نکہت زرین نے 50 کلوگرام کے زمرہ میں…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
تلنگانہ میں بی جے پی اقتدار میں آنے پر بھاگیہ لکشمی مندر کو گولڈن ٹمپل میں تبدیل کرنے بنڈی سنجے کا اعلان
حیدرآباد _ 28 جولائی ( اردولیکس) مرکزی مملکتی وزیر داخلہ بنڈی سنجے نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ میں بی جے پی اقتدار میں آنے کے بعد چارمینار سے متصل بھاگیلکشمی مندر کو گولڈن ٹمپل میں تبدیل کیا جائے گا۔ بنڈی سنجے نے اتوار کو حیدرآباد کے پرانے شہر…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
تلنگانہ کے گورنر کی تبدیلی
نئی دہلی۔ صدر جمہوریہ ہند دروپدی کی جانب سے بعض ریاستوں کے گورنرس کے تقرر کی منظوری دے دی گئی ہے۔آج رات دیر گئے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے گئے۔ گورنر تلنگانہ کی حیثیت سے جشنو دیو ورما کو مقرر کیا گیا ہے۔ تلنگانہ کے موجودہ گورنر رادھا کرشنن…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
مسلمانوں کے ووٹوں سے حکومت بنانا چاہتے لیکن مسلمانوں کو۔۔۔۔۔۔۔
حیدرآباد _ 27 جولائی ( اردولیکس) سابق وزیر و بی آرایس کے رکن اسمبلی ہریش راو نے کانگریس حکومت پر ریاست کے مسلمانوں کو دھوکہ دینے کا الزام عائد کیا۔ اسمبلی میں بجٹ مباحث میں حصہ لیتے ہوئے ہریش راؤ نے کہا کہ بڑے بھائی کے راستے پر چھوٹے بھائی…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
15 اگسٹ کے بعد ضلع نظام آباد میں ٹو وہیلر کے لازمی طور پر ہلمٹ کا لزوم بغیر ہیلمٹ گاڑی چلانے پر مقدمات درج کمشنر پولیس کا بیان
نظام آباد 27/ جولائی (اردو لیکس)ضلع نظام آباد میں پیش آرہے آئے دن سڑک حادثات کے تناظر میں ضلع نظام آباد کے کمشنریٹ کے حدود میں واقع تمام ڈیویژن نظام آباد ، بودھن , آرمور میں 15/اگسٹ کے بعد سے ٹو وہلیر پر سواری کرنے والوں کو لازمی طور ہیلمٹ…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
اور جب چیف منسٹر ریونت ریڈی نے جناب اکبر اویسی کو ڈپٹی چیف منسٹر بنانے کا پیشکش کیا
حیدرآباد _ 27 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی کو ڈپٹی چیف منسٹر بنانے کا پیشکش کیا۔ اس پیشکش کو جناب اکبرالدین اویسی نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ مجلس پارٹی میں خوش ہیں ریاستی اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
برقی بلس کی وصولی کے لئے صرف پرانا شہر ہی کیوں؟ کوڑنگل کو بھی ادانی کمپنی کو دیا جا سکتا ہے : اکبرالدین اویسی
9تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے حیدرآباد کے پرانے شہر میں برقی بلس کی وصولی کی ذمہ داری ادانی کمپنی کو دینے حکومت کے فیصلہ کی شدید مخالفت کی ہے ریاستی اسمبلی میں بجٹ مباحث کے دوران اپنے خطاب میں جناب اکبرالدین اویسی…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
تلنگانہ میں کانگریس کے 8 ماہ کے دور میں 500 قتل اور 1800 عصمت ریزی کے واقعات : اسمبلی میں ہریش راؤ کا الزام
حیدرآباد _ 27 جولائی ( اردولیکس) بی آر ایس رکن اسمبلی ہریش راؤ نے کہا ہے کہ کانگریس اقتدار میں آنے کے بعد تلنگانہ میں امن و ضبط کی صورتحال انتہائی بدتر ہوگئی ہے ریاستی اسمبلی میں بجٹ پر ہوئے مباحث میں حصہ لیتے ہوئے ہریش راؤ نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
آیا تھا چوری کرنے کچھ ہاتھ نہیں لگا۔ رحم کھا کر چور 20 کا نوٹ کا رکھکر چلا گیا۔ حیدرآباد کے مضافات میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد ۔ شہر کے مضافات میں چوری کا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ چور کہیں چوری کی غرض سے داخل ہوتے ہیں تو جو ہاتھ لگا لے کر چلتے بنتے ہیں لیکن ہم آج آپ کو ایک ایسے چور کے بارے میں بتارہے…
مزید پڑھیں »