تلنگانہ
- جولائی- 2024 -31 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نورو وائرس بیماری کا ایک بھی کیس درج نہیں _ عوام کو ڈرنے کی ضرورت نہیں : ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ ہیلت
تلنگانہ کے ڈائریکٹر محکمہ صحت ڈاکٹر بی رویندر نائک نے کہا ہے کہ حیدرآباد کے پرانے شہر میں نورو وائرس نامی بیماری کا ایک بھی کیس درج نہیں ہوا ہے اس سلسلے میں عوام کو ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ایک بیان میں ڈاکٹر رویندر نائک نے پرانے شہر کے عوام کو…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
تلنگانہمیں عنقریب نئے راشن کارڈس ہونگے جاری اور ملیں گے باریک چاول
حیدرآباد ۔ ریاستی وزیر اتم کمار ریڈی نے کہا ہے کہ تمام اہل افراد کو عنقریب راشن کارڈز منظور کیے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ پرسوں منعقد ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں اس سلسلے میں اصول و ضوابط کو قطعیت دی جائے گی۔ انہوں نے یہ بھی…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
چیف منسٹر ریونت ریڈی کو دھکا _ 25 دن بعد کانگریس میں شامل بی آر ایس رکن اسمبلی کی گھر واپسی
حیدرآباد_ ،30 جولائی ( اردولیکس ) چیف منسٹر ریونت ریڈی اور وزیر آبکاری جوپلی کرشنا راؤ کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب گدوال کے بی آر ایس رکن اسمبلی کرشنا موہن ریڈی، جنہوں نے حال ہی میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی اپنا ارادہ بدل کر…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
تاریخی چارمینار کی گھڑی کو معمولی طور پر پہنچا نقصان
حیدرآباد: موتیوں اور میناروں کے شہر حیدرآباد کے تاریخی چارمینار کی گھڑی کو جزوی طورپرنقصان پہنچا۔ تزین نو کے کاموں کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ چامینار کے مشرقی سمت میں نصب قدیم گھڑی کو معمولی نقصان پہنچاہے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ نقصان پہنچنے کے…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
کوڑنگل کی طرح آرمور حلقہ کیلئے پائلٹ پراجیکٹ دیا جائےا۔سمبلی اجلاس میں رکن اسمبلی آرمور راکیش ریڈی کا حکومت سے مطالبہ
آرمور،29/جولائی۔( محمد سیف علی کی رپورٹ ) رکن اسمبلی آرمور پائیڈی راکیش ریڈی نے تلنگانہ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کے دوران انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ خلیجی ممالک میں کام کرنے والے گلف مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے ایک ہزار کروڑ کا بجٹ مختص کرنے…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
1400کروڑ کا ٹیکس چوری اسکام۔ تلنگانہ کے سابق چیف سکریٹری کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد ۔ حیدرآباد پولیس نے تلنگانہ کے سابق چیف سکریٹری سومیش کمار کے ساتھ چار دیگر افرت کے خلاف کئی کمپنیوں کے ذریعہ 1,400 کروڑ روپئے سے زیادہ کی جی ایس ٹی کی چوری سے متعلق اسکام کے معاملے میں مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کے مطابق سابق چیف…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
وقارآباد-کرشنا ریلوے لائن پر چیف منسٹر ریونت ریڈی کا جائزہ اجلاس
نارائن پیٹ 29 جولائی ( اردو لیکس ) تلنگانہ اسمبلی میں پیر کو چیف منسٹر ریونت ریڈی نے وقارآباد – کرشنا ریلوے لائن کی تنصیب کے سلسلہ میں متعلقہ حلقہ جات کے اراکین اسمبلی کے ہمراہ جائزہ اجلاس منعقد کیا جس میں ریلوے کے چیف انجینئر سبرامنین نے وقاراآباد-کرشنا…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
تلنگانہ میں اگلے دو دنوں تک زبردست بارش
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں اگلے دو دنوں تک زبردست بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس سلسلے میں انتباہ جاری کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کل اور پرسوں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ آج سے تین دنوں تک ریاست کے تمام اضلاع میں بعض…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
تارک راماراو کے ساتھ فوٹو لینے کے لئے کانگریس کارکنوں میں جوش
تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں پیر کو ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھنے میں آیا۔ جہاں بجٹ اجلاس کے دوران اسمبلی میں اپنے اپنے متعلقہ حلقہ کے کانگریس ارکان اسمبلی سے ملاقات کے لئے آنے والے چند کانگریس کارکنوں نے احاطے اسمبلی میں بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
ٹاسک فورس پولیس رات میں معصوم لوگوں کو مار رہی ہے اور دن میں سو رہی ہے: قائد مجلس اکبراویسی کی اسمبلی میں تقریر
حیدرآباد _ 29 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے شہر حیدرآباد میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس خاطیوں اور مجرموں کو مارنے کے بجائے گھر کے سامنے کھڑے معصوم لوگوں کو مار…
مزید پڑھیں »