تلنگانہ
- جولائی- 2024 -24 جولائی
تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع میں صدیوں پرانی مسجد شہید _ رئیلٹر کے خلاف مقدمہ درج ؛ اسی مقام پر عالیشان مسجد تعمیر کرنے وقف بورڈ چیرمین کا اعلان
حیدرآباد _ 24 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع کے چلکور گاؤں میں صدیوں پرانی مسجد جس کی شناخت جاگیردار مسجد کے طور پر کی گئی تھی، کو شہید کردیا گیا جس سے مقامی مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی اور انہدام میں ملوث جے سی…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
مرکزی بجٹ میں اقلیتوں کے لئے صرف 3183 کروڑ روپے _ محمد علی شبیر کا شدید ردعمل
حیدرآباد _ 23 جولائی ( اردولیکس) کانگریس کے سینئر لیڈر اور تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے منگل کو لوک سبھا میں مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ میں اقلیتوں کو نظرانداز کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے …
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
نارائن پیٹ سرکاری ہاسپٹل میں ڈاکٹروں کی مبینہ لاپرواہی سے نوزائیدہ بچی کی موت _ ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ
نارائن پیٹ : 23 جولائی (اردو لیکس) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع مستقر کے سرکاری اسپتال میں پیش آئے ایک انتہائی تکلیف دہ واقعہ میں رضا ربانی نامی نوجوان کی نوزائیدہ بچی کی ڈیلیوری کے دوران موت واقع ہو گئی۔ متاثرہ کے افراد خاندان نے مبینہ طور پر الزام عائد…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بڑا درخت گر پڑا۔ ایک ہلاک 4 زخمی
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں اچانک ایک بڑا درخت گرپڑا۔ آج شمشیر گنج سے نصیر گارڈن جانے والی سڑک پر اچانک ایک بڑا درخت گاڑی سواروں پر گر پڑا جس کے نتیجہ میں پانچ افراد زخمی ہو گئے اور تقریبا چھ گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ زخمیوں کو علاج…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
کوئی سرکاری ملازم اگر آر ایس ایس کا رکن ہو تو وہ قوم کا وفادار نہیں ہو سکتا _ آر ایس ایس کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت پر بیرسٹر اویسی کا ردعمل
حیدرآباد _ 22 جولائی ( اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے مرکزی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو آر ایس ایس کے سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت دینے کے فیصلے کی شدید مخالفت کیاور اس فیصلے کو ملک…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
تحریک مسنون نکاح تلنگانہ کی جانب سے حیدرآباد میں خصوصی اجلاسِ _ علماء کرام اور دانشوران ملت کا خطاب
اس وقت ملت اسلامیہ جن اہم سماجی معاشرتی و اخلاقی مسائل سے دو چار ہے ان میں ایک اہم مسئلہ مسنون نکاح کا ہے جس کو غیر شرعی غیر اخلاقی اور خود ساختہ طریقوں نے بہت زیادہ متاثر کر دیا ہے۔عقد نکاح کو مسنون طریقے پر انجام نہ دینے کی…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
ملک میں مسلمانوں پر مظالم میں اضافہ کے واقعات کی مذمت
File photo حیدرآباد 21 جولائی (پریس نوٹ) یونائیڈ مسلم فورم نے نریندر مودی حکومت کی تیسری میعاد کے دوران ملک کی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر ہورہے مظالم, سماج کو بانٹنے کی تازہ کوششوں, بی جے پی ۓقائدین کے نفرت و تعصب پر مبنی مسلسل بیانات کی سخت الفاظ میں مذمت…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
تلنگانہ میں سرکاری ملازمین کے تبادلوں کی تاریخ میں توسیع
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ملازمین کے عام تبادلوں کی آخری تاریخ میں اس ماہ کی 31 تاریخ تک توسیع کردی ہے۔ حکومت نے 5 جولائی سے 20 جولائی تک تبادلوں کے عمل کو انجام دینے کے احکامات جاری کئے تھے تاہم کئی محکموں میں تبادلوں کا عمل الجھا ہوا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
تلنگانہ کے آئمہ و موذنین کے اعزایہ کی رقم جاری _ وقف بورڈ چیرمین عظمت اللہ حسینی کابیان
تلنگانہ حکومت نے آئمہ و موذنین کے اعزایہ کی رقم جاری کردی ہے تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے بتایا کہ ریاست بھر کے 15 ہزار سے زائد آئمہ و موذنین کے ماہ جون کے اعزازیہ کی رقم وقف بورڈ نے جاری کردی ہے انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں میں ہائی اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی
حیدرآباد_ 20 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں سرکاری سطح کے ہائی اسکولوں میں اسکول کے اوقات میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے اس خصوص میں محکمہ تعلیم نے گورنمنٹ ہائی اسکولس کے اوقات کار میں تبدیلی کے حوالے سے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جس کے مطابق ریاست کے…
مزید پڑھیں »