تلنگانہ
- جولائی- 2024 -20 جولائی
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش _ عام زندگی مفلوج
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں ہفتہ کی شام سے بارش کا سلسلہ جاری ہے وقفہ وقفہ سے جاری بارش سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے موسلا دھار بارش کے باعث ندیاں اور نالے بہہ رہے ہیں۔آبپاشی پراجیکٹس کی سطح آب میں اضافہ ہوگیا ہے جس…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
کورٹلہ بلدیہ کی چیئرپرسن سمیت 6 کونسلرس کانگریس میں شامل
کورٹلہ بلدیہ کی چیئرپرسن انم لاونیا انیل نے بی آر ایس پارٹی کے 6 کونسلرس کے ساتھ مل کر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔کورٹلہ بی آر ایس کے صدر انم انیل کی قیادت میں یہ تمام کونسلرس چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے کانگریس میں شامل ہو…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
حیدرآباد میں بارش۔ بعض اضلاع کیلئے بھی آرینج اور ریڈ الرٹ جاری
حیدرآباد۔ شہر حیدرآباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ صبح کی اولین ساعتوں سے حیدرآباد اور سکندرآباد کے بیشتر مقامات پر ہلکی اور بعض مقامات پر تیز بارش ہو رہی ہے۔ بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا اور نشیبی علاقوں میں پانی…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
اکریڈیٹیشن کارڈس کی اجرائی‘ اندرون دو ماہ رہنما خطوط مدون کرنے تلنگانہ ہائیکورٹ کی ہدایت
حیدرآباد۔19 /جولائی (پریس نوٹ) صحافیوں کو اکریڈیٹیشن کی اجرائی کے لئے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ جی او ایم ایس نمبر 239 مورخہ 15-07-2016 کے جواز کا جائزہ لیتے ہوئے تلنگانہ ہائی کورٹ نے صحافیوں کو اکریڈیٹیشن کی اجرائی میں لسانی بنیادوں پر درجہ بندی…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
تلنگانہ گروپ 2 امتحان ملتوی _ دسمبر میں منعقد کرنے پبلک سروس کمیشن کا اعلان
بالآخر کار ریونت ریڈی حکومت نے طلبہ کے شدید احتجاج کے بعد گروپ 2 امتحانات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں تلنگانہ پبلک سروس کمیشن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے 7 اور 8 اگست کو ہونے والے گروپ-2 کے تحریری امتحانات کو ملتوی کرنے کا…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
تلنگانہ کے کاغذ نگر ٹاون کی ایک مسجد میں شر انگیزی کا واقعہ
کاغذ نگر سے مفجم احمد کی رپورٹ آصف آباد ضلع کے کاغذ نگر ٹاون کی ایک مسجد میں نامعلوم شرپسندوں نے لیموں اور کم کم رکھ دیا۔جس سے مقامی مسلمانوں میں کافی بے چینی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاغذ نگر کی مسجد طیبہ میں جمعرات کے دن صبح 9:00…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
کانگریس نے کسانوں سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا۔قرض معافی سے تلنگانہ کے کسان خوش۔ شجاعت علی
حیدرآباد۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی کیجانب سے کل شروع کی گئی قرض معافی اسکیم کا فائدہ حاصل کرنے پر تلنگانہ کے محنتی کسان بے حد خوش ہیں۔ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے سرکاری ترجمان شجاعت علی نے یہ بات کہی انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ 11.5 لاکھ کسان…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
حیدرآباد سمیت چند اضلاع میں آیندہ 12 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد _ 19 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں آیندہ 12 گھنٹے کے دوران حیدرآباد سمیت ریاست کے چند اضلاع میں طوفانی بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے بتایا کہ جنوبی اور شمالی خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ شدید کم…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
سابق رکن اسمبلی جناب سید احمد پاشاہ قادری صاحب کے اہلیہ محترمہ کا انتقال
جناب سید احمد پاشاہ قادری زرّین کُلاہ صاحب معتمد عمومی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و سابق رکن اسمبلی کے اہلیہ محترمہ سیدہ اصغر النساء نسرین بنت حضرت سید خواجہ معین الدین حسینی علیہ الرحمہ ( مشائخ ایچرانی ) کا بعمر 59 سال انتقال ہوگیا ۔ نمازِ جنازہ آج 19…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
نظام آباد میں ایک آٹو ڈرائیور کی ایمانداری
نظام آباد 19/,(اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر کے عیدگاہ مدینہ دھرم پوری ہلز علاقے کے متوطن آٹو ڈرائیور سلیم خان ایک انسان دوستی اور ایمانداری کی مثال قائم کی ہے۔ متاثرہ خاتون لکشمی نے بتایا کہ اس نے 16 تولہ چاندی نقد رقم اور دیگر اہم دستاویزات پر…
مزید پڑھیں »