تلنگانہ
- جولائی- 2024 -19 جولائی
تلنگانہ۔ بارش کے پانی میں پھنسے ہوئے 28 افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ بچایا لیا گیا
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کتہ گوڑم کے اشوا راؤ پیٹ منڈل میں سیلاب کے پانی میں پھنسے ہوئے 28 افراد کو بہ حفاظت بچا لیا گیا۔ پیدا واگو پراجیکٹ کی سطح آب میں اضافے کی وجہ سے دروازے کھول کر پانی چھوڑا جا رہا تھا کہ اس دوران…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
تحریک مسنون نکاح تلنگانہ کی جانب سے اتوار کو چوتھا اجلاسِ خاص
اس وقت ملت اسلامیہ جن اہم سماجی معاشرتی و اخلاقی مسائل سے دو چار ہے ان میں ایک اہم مسئلہ مسنون نکاح کا ہے جس کو غیر شرعی غیر اخلاقی اور خود ساختہ طریقوں نے بہت زیادہ متاثر کر دیا ہے۔عقد نکاح کو مسنون طریقے پر انجام نہ دینے کی…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
پروفیشنل سولیڈیریٹی فورم کی سنگ میل کی کامیابی کی تقریب، نئے جاب پورٹل کا آغاز
پروفیشنل سولیڈیریٹی فورم(PSF) نے اپنے فلیگ شپ ٹریننگ پروگرام GTIT کے ذریعے 100ویں تقرری کا نشانہ عبور کرتے ہوئے ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے۔ اس ضمن میں ایک تقریب اتوار کو مہدی پٹنم میں سکلز ڈیولپمنٹ (SD) ہب دفتر میں منعقد ہوئی۔ ایونٹ کے دوران PSF نے ایک…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
تلنگانہ میں 11 لاکھ کسانوں کے ایک ، ایک لاکھ روپے کے زرعی قرض معاف_ اندول حلقہ میں سب سے زیادہ
اندول میں قرض معافی کے سب سے زیادہ استفادہ کنندگان۔ دوسرے اور تیسرے نمبر پر حسن آباد اور کلواکورتی حلقے ہیں۔ حیدرآباد: اندول حلقہ قرض معافی میں ریاست میں پہلے نمبر پر ہے۔ اس کے بعد حسن آباد اور کلواکورتی نے دوسرا اور تیسرا مقام حاصل کیا۔ ریاستی حکومت نے…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
تلنگانہ کے کوتہ گوڈم ضلع میں 30 افراد پانی میں پھنس گئے _ لوگوں کو بچانے ہیلی کاپٹر کی خدمات
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اس دوران کوتہ گوڈم ضلع میں مندر کے درشن کے لئے جانے والے 30 بھکت ندی میں اچانک پانی آنے سے پھنس گئے۔یہ واقعہ کوٹہ گوڈم ضلع کے اشواراو پیٹ منڈل کے نارائن پورم کے کٹہ مائسماں کے پاس…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آئندہ تین دنوں تک بھاری سے بھاری بارش
تلنگانہ کے بعض اضلاع میں آیندہ تین دن تک شدید سے شدید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے محکمہ موسمیات نے اطلاع دی کہ کوتہ گوڈم اور کھمم اضلاع میں جمعرات سے جمعہ کی صبح تک بھاری سے بہت بھاری بارش ہوگی۔ متعلقہ اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
عادل آباد بلدیہ میں بی آر ایس کی جانب سے وائس چیئرمین کے خلاف پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کامیاب _ ظہیر رمضانی عہدہ سے محروم
نمائندہ خصوصی کی رپورٹ عادل آباد۔18/جولائی(اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل آباد بلدیہ کے وائس چیئرمین ظہیر رمضانی کے خلاف بی آر ایس کی طرف سے پیش کردہ تحریک عدم اعتماد جمعرات کو کامیاب ہوگئی جس کے بعدظہیررمضانی بلدیہ کے وائس چیئرمین کےعہدے سے محروم ہوگئے ۔،عدم اعتماد کے ووٹ کے…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
وقف بورڈ چیرمین سید عظمت اللہ حسینی نے پرانی حویلی میں بی کے علم پر ڈھٹی پیش کی
حیدرآباد _ 17 جولائی( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر میں یوم عاشورہ کے موقع پر ہاتھی پر نکالے گئے تاریخی بی بی کا علم کے جلوس کا وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے وقف بورڈ کے عہدیداروں کے ساتھ پرانی حویلی میں جلوس کا خیر مقدم کیا…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں یوم عاشورہ کے موقع پر بی بی کے علم کا تاریخی جلوس _ ماتمی جلوس میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت
حیدرآباد _ 17 جولائی( اردولیکس) یوم عاشورہ شہر حیدرآباد میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔اس موقع پرحضرت امام حسینؓ کی شہادت عظمیٰ کی یاد میں ارض دکن کا تاریخی بی بی کے علم کا جلوس پرانا شہر میں ہاتھی پر الاوہ بی بی دبیرپورہ سے…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
نرمل کے عبدالحمید ایشان کوتیراکی میں 4 گولڈ ایک سلور میڈل حاصل
حیدرآباد،گچی باؤلی اسٹیڈیم میں تلنگانہ تیراکی ایسوسی ایشن کیجانب سے 13 جولائی سے 14 جولائی تک 9ویں تلنگانہ سب جونیئر اور جونیئر انٹر ڈسٹرکٹ سوئمنگ چمپئن شپ 2024 کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ریاست بھر سے باصلاحیت نوجوان تیراکوں کی شرکت کیاوراپنی مہارت اور عزم کا مظاہرہ کیا۔اس…
مزید پڑھیں »