تلنگانہ
- جون- 2024 -19 جون
راہول گاندھی بے لوث عوام شخصیت _ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے نظام آباد میں منائی راہول گاندھی کی سالگرہ
نظام آباد 19/ (اردو لیکس)کانگریس قائد و رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر آج کانگریس بھون نظام آباد میں سالگرہ تقریب منائی گئی جس میں بحثیث مہمان خصوصی حکومت مشیر محمد علی شبیر نے شرکت کرتے ہوئے کیک کاٹا اور راہول گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دی…
مزید پڑھیں » - 19 جون
تلنگانہ کے صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈ کی معیاد میں تین ماہ کی توسیع
حیدرآباد، 19 جون ( پریس نوٹ) محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ کے اسپیشل کمشنر ہنومنتھا راؤ نے ریاست میں کام کرنے والے صحافیوں کے ایکریڈیشن (شناختی کارڈ) کی آخری تاریخ کو 30 ستمبر تک بڑھانے کا حکم جاری کیا ہے۔ حکومت کے احکامات کے مطابق ضلع کلکٹر جو ضلع سطح…
مزید پڑھیں » - 19 جون
عامر شکیل کے فرزند کی درخواست قبل از گرفتاری مسترد
حیدرآباد ۔ بی آر ایس کے حلقہ بودھن کے سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے فرزند راحیلکو سال 2022 کے سڑک حادثہ کے معاملہ میں عدالت نے راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کر دی گئی۔ اس درخواست پر جسٹس این تکارام…
مزید پڑھیں » - 18 جون
محمد علی شبیر مشیر حکومت تلنگانہ براۓ اقلیت وکمزور طبقات نظام آباد کا 19/جون کو دورہ نظام آباد مختلف پروگراموں میں شرکت
نظام آباد/18جون (محمد یوسف الدین خان ) کیشو وینو صدر سٹی کانگریس کمیٹی نظام آباد نے اپنے ایک صحافتی اعلامیہ میں بتایا کہ جناب محمد شبیر علی حکومتی مشیر برائے اقلیت و کمزور طبقات کل 19 جون بروز چہار شنبہ نظام آباد کا دورہِ کرتے ہوئے مختلف پروگراموں میں شرکت…
مزید پڑھیں » - 18 جون
حیدرآباد میں بائیک ریسنگ کرنے والے 10 نوجوان گرفتار
حیدرآباد _ حیدرآباد میں بائیک ریسنگ کرنے والے 10 نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے انھیں ریمانڈ پر بھیج دیا۔ حیدرآباد کے کئی علاقوں کی سڑکوں پر بعض نوجوان بائیک ریسنگ اور خطرناک كرتب بازی کرتے ہوئے سڑک سے گذرنے والی دوسری گاڑیوں کے سواروں کی جان کو خطرہ…
مزید پڑھیں » - 18 جون
میدک فرقہ وارانہ تشدد _ دونوں طبقات کے 27 افراد گرفتار
میدک _ 18 جون ( اردولیکس) میدک ٹاؤن میں قربانی کے جانوروں کے مسلہ پر پیش آئے فرقہ وارانہ تشدد کے واقعہ میں پولیس نے اب تک دونوں طبقات کے 27 افراد کو گرفتار کرلیا ہے میدک ضلع ایس پی بالاسوامی نے منگل کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں » - 18 جون
حیدرآباد میں پولیس کو دھمکی دینے والے ایک بی جے پی لیڈر پر اے سی پی نے طمانچہ رسید کردیا
حیدرآباد _ 18 جون ( اردولیکس)مملکتی وزیر داخلہ بنڈی سنجے کو فون کرتے ہوئے شکایت کرنے کی دھمکی دینے والے بی جے پی کے ایک لیڈر کو حیدرآباد پولیس کے ایک اے سی پی نے طمانچہ رسید کردیا تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے آصف نگر پولیس زون کے حدود…
مزید پڑھیں » - 18 جون
ہندوستان بھر میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی عیدالاضحٰی _ تلنگانہ میں پرامن طور پر منائی گئی عید
حیدرآباد _ 18 جون ( اردولیکس) ہندوستان بھر میں انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ عیدالاضحٰی منائی گئی۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، ٹاونس اور دیہاتوں کی مساجد، عید گاہوں اور کھلے میدانوں میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد…
مزید پڑھیں » - 17 جون
محبوب عالم خان کی جانب سے عیدالاضحٰی کے موقع پر عشائیہ کا اہتمام _ چیف منسٹر ریونت ریڈی اور دیگر اہم شخصیات کی شرکت
چیف منسٹر ریونت ریڈی، اسمبلی اسپیکر گڈم پرساد کمار، تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر۔، کانگریس لیڈر کے جانا ریڈی اور ان کے فرزند ایم پی رگھویر ریڈی اور ایم ایل اے جے ویر ریڈی اور دیگر معززین نے ممتاز صنعتکار جناب محبوب عالم خان کی طرف سے دیئے…
مزید پڑھیں » - 17 جون
تلنگانہ میں 28 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے _ شیخ سلیمہ سنٹرل زون ڈی سی پی ورنگل مقرر
حیدرآباد _ 17جون(اردولیکس )تلنگانہ میں بڑی تعداد میں آئی پی ایس عہدیداروں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے 28 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ کئی عہدیداروں کو ڈی جی پی آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جن ایم اے باری…
مزید پڑھیں »