تلنگانہ
- جون- 2024 -22 جون
نظام آبادکے ہر ایک بلدی ڈویژن میں ترقیاتی کاموں کیلئے 10لاکھ روپئے فنڈ منظور
نظام آباد:22/جون (محمد یوسف الدین خان) نظام آباد میونسپل کارپوریشن کا جنرل باڈی اجلاس آج میئر بلدیہ مسز نیتو کرن شیکھر کی صدارت میں دفتر بلدیہ کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ، ایم ایل اے دھنپال سوریہ نارائنا، ڈپٹی میئر محمد ادریس…
مزید پڑھیں » - 22 جون
نظام آباد ضلع کے ٹمریز اسکولوں میں چکن کی سربراہی کے ٹنڈرس میں دھاندلیاں
نظام آباد:22/جون (پریس نوٹ) نظام آباد ضلع میں تلنگانہ میناریٹی ریسیڈنشیل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس سوسائٹی (ٹمریز) کے زیر انتظام چلائے جارہے(19)ریسیڈنشیل اسکولس میں طلبہ و طالبات کو غذائی اشیاء کی سربراہی کیلئے محکمہ میناریٹی ویلفر ضلع نظام آباد کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ٹنڈرس طلب…
مزید پڑھیں » - 22 جون
اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم کو دیکھ کر سب انسپکٹر فرار _ تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں عجیب و غریب واقعہ
جگتیال _ 22 جون ( اردولیکس) اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں کو دیکھ کر رشوت لینے والا ایک سب انسپکٹر موقع سے فرار ہوگیا۔ یہ عجیب و غریب واقعہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے ایک پولیس اسٹیشن میں پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق ضلع جگتیال کے رائیکل منڈل ہیڈکوارٹر…
مزید پڑھیں » - 21 جون
سٹی ملٹی اسپیشالیٹی ہاسپٹل نظام آباد میں 9سالہ یتیم لڑکے کا انوکھا آپریشن _ آپریشن میں رضائے مصطفی مدرسہ کے ذمہ داروں کا تعاون
نظام آباد:21/ جون (اردو لیکس)سٹی ملٹی اسپیشالیٹی ہاسپٹل بودھن روڈ کھوجہ کالونی نظام آباد میں آج ایک 9 سالہ لڑکے کا عجیب اور انوکھا آپریشن کیا گیا اس لڑکے کے پیشاب کی تھیلی میں (40mm) سے بھی زیادہ کا کنکر (اسٹون) جمع ہوگیا تھا جس کی وجہ سے بچہ…
مزید پڑھیں » - 21 جون
گلے میں کنکر پھنس جانے سے ڈیڑھ سالہ شیرخوار کی موت _ تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں افسوسناک واقعہ
سدی پیٹ _ 21 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں کھیل کے دوران گلے میں کنکر پھنس جانے سے ڈیڑھ سالہ شیرخوار کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سدی پیٹ ضلع کے چیریال منڈل کے کڑا ورگو گاؤں کے جوڑے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
کانگریس میں شامل ہونے پر سابق اسپیکر سرینواس ریڈی کی قیامگاہ کے سامنے بی آر ایس قائدین کا دھرنا _ کانگریس کارکنوں کے ساتھ جھڑپ ؛ کئی قائدین بشمول بلکاسمن گرفتار
حیدرآباد _ 21 جون ( اردولیکس) سابق اسپیکر اور بانسواڑہ کے ایم ایل اے پوچارام سرینواس ریڈی کی رہائش گاہ پر شدید کشیدگی پائی گئی۔ جمعہ کی صبح چیف منسٹر ریونت ریڈی وزیر پونگولیٹی سرینواس ریڈی کے ساتھ بنجارہ ہلز، حیدرآباد میں سرینواس ریڈی کی رہائش گاہ گئے۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 21 جون
بی آر ایس کو لگا زبردست جھٹکہ۔پوچارم سرینواس ریڈی کانگریس میں شامل۔ قیامگاہ کے پاس بی آر ایس کانگریس حامیوں کے درمیان دھکم پیل
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں 10 سال تک اقتدار پر رہنے والی جماعت بی آر ایس کو آج اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب سابق اسپیکر اسمبلی پوچا رم سرینواس ریڈی اپنے فرزند کے ساتھ کانگریس پارٹی میں شامل ہو گئے۔چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کھنڈوا پہنا کر پوچارم سرینواس ریڈی…
مزید پڑھیں » - 21 جون
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی بی آر ایس لیڈر پی سرینواس ریڈی سے ملاقات _ کانگریس میں شامل ہونے کی دی دعوت
حیدرآباد _ 21جون ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے جمعہ کو بی آر ایس پارٹی کے سینئر رکن اسمبلی پوچارام سرینواس ریڈی کی قیامگاہ پہنچ کر انھیں کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ ذرائع کے مطابق چیف منسٹر ریونت ریڈی نے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ …
مزید پڑھیں » - 20 جون
ریاست تلنگانہ کے تمام اردو کمپیوٹر سنٹرس کم لائبریز کی بحالی کے لئےعنقریب اقدامات _ چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہمراہ جائزہ اجلاس کا انعقاد
ریاست تلنگانہ کے تمام اردو کمپیوٹر سنٹرس کم لائبریز کی بحالی کے لئےعنقریب اقدامات چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کے ہمراہ جائزہ اجلاس کا انعقاد محمد علی شبیر مشیر حکومت تلنگانہ کا ٹی ایس اردو اکیڈمی کمپیوٹر کم لائبریرز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسیشن ایشن کو تیقن نظام آباد 20/…
مزید پڑھیں » - 20 جون
حیدرآباد سے کوالالمپور جانے والے طیارہ کے انجن میں لگی آگ
حیدرآباد۔ حیدرآباد سے کوالالمپور جانے والے ملیشین ایئر لائنز کے طیارے کو بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ٹیک آف کے 15 منٹ کے بعد جہاز کے ایک انجن سے چنگاریاں نکلنے لگی، پائلٹ نے خطرہ محسوس کرتے ہوئے لینڈنگ کی اجازت طلب کی جس پر اے ٹی سی کے عہدیداروں…
مزید پڑھیں »