تلنگانہ
- جون- 2024 -17 جون
حیدرآباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش _ تلنگانہ کے ان اضلاع میں آیندہ چار دن بارش
حیدرآباد _ 17 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں پیر کی شام گرج و چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ جس سے کئی مقامات پر درختوں کی شاخیں ٹوٹ گئیں۔ گچی باؤلی، مادھا پور، رائے درگم، خیریت آباد، پنجہ گٹہ، لکڑی کاپل، امیرپیٹ، راجندر نگر، عطاپور، ایس آر…
مزید پڑھیں » - 17 جون
تلنگانہ میں یکم اگست سے زمینوں کے رجسٹریشن کی فیس میں اضافہ _ زمین کی مارکیٹ شرح بھی بڑھ جائے گی
حیدرآباد _ 17 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں زرعی اور غیر زرعی زمینوں اور غیر منقولہ جائیدادوں کے نئے رجسٹریشن چارجز یکم اگست سے لاگو ہوں گے۔ واضح رہے کہ حکومت نے حال ہی میں ریاست میں زمین کی مارکیٹ شرحوں پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی…
مزید پڑھیں » - 17 جون
میدک میں غنڈہ گردی کرنے والوں کی گرفتاری اور خاموش تماشائی پولیس والوں کی فوری معطلی کا مطالبہ
میدک میں غنڈہ گردی کرنے والوں کی گرفتاری اور خاموش تماشائی پولیس والوں کی فوری معطلی کا مطالبہ ملک پیٹ میں ہنگامہ کرنے والی خاتون کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے چیف منسٹر شخصی توجہ دیں ـ مولانا جعفر پاشاہ کا احتجاج حیدرآباد 16- جون ( پریس نوٹ )…
مزید پڑھیں » - 17 جون
میدک فرقہ وارانہ تشدد واقعہ _ بی جے پی ضلع صدر ؛ ٹاون صدر سمیت 9 افراد گرفتار
میدک _ 17 جون ( اردولیکس)تلنگانہ پولیس نے میدک ٹاؤن میں تشدد کے سلسلے میں بی جے پی میدک کے ضلع صدر گڈم سرینواس، بی جے پی میدک ٹاؤن کے صدر ایم نیام پرساد، بی جے وائی ایم پریسیڈنٹ اور 7 دیگر کو گرفتار کرلیا۔ تلنگانہ ملٹی زون کے…
مزید پڑھیں » - 16 جون
میدک فرقہ وارانہ تشدد واقعہ پر تلنگانہ میناریٹیز کمیشن کے صدرنشین کی ضلع ایس پی سے بات چیت
میدک _ 16 جون ( پریس نوٹ) میدک کے فرقہ وارانہ تشدد کے واقعہ پر صدر نشین میناریٹی کمیشن تلنگانہ جناب طارق انصاری نے ضلع پولیس سپر ٹنڈنٹ بالا سوامی سے بات چیت کرتے ہوے تمام تفصیلات سے واقفیت حاصل کی اور حالات کوقابو میں رکھنے اور فرقہ وارانہ ہم…
مزید پڑھیں » - 16 جون
وزیر ٹی ناگیشور راؤ سے ضلع کلکٹر کھمم مزمل خان کی ملاقات
کلکٹر کھمم کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرنے کے بعد مذمل خان آئی اے ایس نے ٹی ناگیشور راؤ سے ملاقات کی کھمم کلکٹر کی حیثیت سے جائزہ لینے کے بعد مذمل خان نے کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر زراعت ٹی ناگیشور راؤ سے ملاقات کی اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 16 جون
ڈاکٹر محمد مبشر احمد، ناظم شہر جماعت اسلامی ہند عظیم ترحیدرآباد کی جانب سے عامتہ المسلمین کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد
ڈاکٹر محمد مبشر احمد ناظم شہر جماعت اسلامی ہند عظیم ترحیدرآبادنے عید الاضحیٰ کے موقع پر عامتہ المسلمین کو عید قرباں کی پر خلوص مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عید قرباں محض جانور کی قربانی کا نام نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت و بندگی میں حضرت ابراہیمؑ و…
مزید پڑھیں » - 16 جون
چندرشیکھر راؤ لاپتہ، دیواروں پر پوسٹرس۔بی جے پی کارکنوں کی پولیس سے بھی شکایت
سدی پیٹ ضلع کے گجویل اسمبلی حلقہ میں بی جے پی کے لیڈروں نے سابق وزیراعلی کے چندر شیکھر راو کے لاپتہ ہونے کے پوسٹرس مكانات کی دیواروں پر لگائے۔ انہوں نے ان پوسٹرس کے ذریعہ عوام سے پوچھا کہ کے چندر شیکھر راو کہاں ہیں ؟ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 16 جون
میدک میں حالات قابو میں _ بی جے وائی ایم نے شروع کی گڑبڑ؛ انسپکٹر جنرل رنگاناتھ کا دورہ
میدک _ 16 جون ( اردولیکس) آئی جی رنگاناتھ نے کہا ہے کہ میدک میں دو طبقات درمیان ہفتہ کی رات پیش آئے تصادم کے واقعات قابو میں آگئے ہیں انھوں نے کہا کہ جھڑپوں پر قابو پالیا گیا ہے۔میدک میں فرقہ وارانہ تشدد کی اطلاع ملنے کے فوری بعد…
مزید پڑھیں » - 16 جون
میدک فرقہ وارانہ تشدد واقعہ کے 4 زخمی اسرا ہاسپٹل منتقل _ صدر مجلس بیرسٹر اویسی کی انٹلی جنس چیف سے نمائندگی
حیدرآباد _ 16 جون ( اردولیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدر آباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے میدک میں فرقہ وارانہ تشدد کی اطلاع ملنے کے فوری بعد انٹلی جنس کے چیف شیو دھر ریڈی اور ایس پی میدک سے نمائندگی کرتے ہوئے خاطیوں کے خلاف کارروائی اور متاثرین…
مزید پڑھیں »